Use APKPure App
Get خطبات اقبال ایک مطالعہ old version APK for Android
khutbat e iqbal aik mutalia
علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر, مصنف,قانون دان, سیاستدان, مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلام کی طرف تھا۔ دا ریکنسٹرکشن آف ریلیجس تھاٹ ان اسلام کے نام سے انگریزی میں ایک نثری کتاب بھی تحر یر کی ،بحیثیت سیاستدان ان کا سب سے نمایاں کارنامہ نظریہ پاکستان کی تشکیل ہے جو انہو Nel 1930 ء میں الٰہ آباد میں مسلم لیگ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پیش کیا تھا۔ یہی نظریہ بعد میں پاکستان کے قیام کی بنیاد بنا۔ گو کہ انہوں نے اس نئے ملک کے قیام کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا لیکن انہیں پاکستان کے قومی شاعر کی حیثیت حاصل ہے۔ علامہ اقبال 9 نومبر 1877ء (بمطابق 3 ذیقعد 1294ھ) اہوئے۔ ماں باپ نے نام محمد اقبال رکھا۔ مختلف تاریخ دانوں کے مابین علامہ کی تاریخ ولادت پر کچھ اختلافات رہے ہیں لیکن حکومت پاکستان سرکاری طور پر 9 نومبر 1877ء کو ہی ان کی تاریخ پیدائش تسلیم کرتی ہے۔اقبال کے آبا ؤ اجداد اٹھارویں صدی کے آخر یا انیسویں صدی کے اوائل میں کشمیر سے ہجرت کر کے سیالکوٹ آئے اور محلہ کھیتیاں میں آباد ہوئے۔علامہ نے ابتدائی تعلیم س یالکوٹ میں ہی حاصل کی اور مشن ہائی سکول سے میٹرک اور مرے کالج سیالکوٹ سے ایف اے کا امتح ان پاس کیا۔ زمانہ طالبعلمی میں انھیں میر حسن جیسے ملے جنہوں نے آپ کی صلاحیتوں کو بھانپ ل یا۔ Che cosa è il tuo metodo di pagamento per i tuoi acquisti online? زیر تبصرہ کتاب" خطبات اقبال, ایک مطالعہ "محترم الطاف احمد اعظمی صاحب کی تصنیف ہے ج س میں انہوں نے علامہ اقبال کے خطبات کا مطالعہ پیش کیا ہے۔(راسخ).Last updated on May 20, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Judela Bragas Auman
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
خطبات اقبال ایک مطالعہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 20, 2024