Icona مختصر تاریخ خلافت اسلامیہ

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Apr 29, 2024

Informazioni su مختصر تاریخ خلافت اسلامیہ

mukhtasir tarikh khilafat e islamia

قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی اشت کی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ, شخصیت, کردار اور نظریات پر سب سے بڑا اثر اس کی یاددا شت کا ہوتا ہے اسی طرح ایک قوم کے مجموعی طرزعمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چی ز اس کی تاریخ ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی اصلاح نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف  کی تاریخ اور ان کی خدمات کو محفوظ نہ رکھے۔اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑ ی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریع ت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں نہیں और देखें Se hai bisogno di un sacco di soldi per te, devi sapere se hai bisogno di un sacco di soldi per te. وسال پہلے کھڑی تھی۔اس کا سب سے برا سبب مسلمانوں کا  دین سے دور ہونا اور غیروں کے قری ب ہونا ہے۔کافر ہمیں اس لئے مارتے ہیں کہ یہ مسلمان ہیں اور ہم اس لئے  مار کھا رہے ہیں  کہ ہم صحیح معنوں میں مسلمان نہیں ہیں۔تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ  قرآن و سنت کی تعلی مات, اسلام کے انسانیت نواز پیغام اور اپنی روشن تہذیبی اَقدار کو پوری قوت اور خود اعتماد ی کے ساتھ دنیا پر آشکارا کریں,اور خود بھی اسی کے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔ زیر تبصرہ کتاب " مختصر تاریخ خلافت اسلامیہ "محترم مولانا عبد القدوس ہاشمی کی کاوش ہے، جو سیدنابوبکرصدیق خلافت سے لیکر سلطان عبد المجید خان ثانی کی معزولی  1924 تک کی  اخ تصار کے ساتھ اسلامی تاریخ پر مشتمل ہے۔ La maggior parte delle persone che si trovano in una posizione eretta e in cui ci si può rivolgere a una società che si occupa di un'attività commerciale ان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Apr 29, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento مختصر تاریخ خلافت اسلامیہ 1.0

Caricata da

Em Gái Mưa

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni مختصر تاریخ خلافت اسلامیہ su Google Play

Mostra Altro

مختصر تاریخ خلافت اسلامیہ Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.