Icona آبی وسائل شرعی احکام ضوابط

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jul 26, 2023

Informazioni su آبی وسائل شرعی احکام ضوابط

aabi wasael shari ahkam o zawabit

پانی اور ہوا انسانی زندگی ہی نہیں بلکہ کائنات کے وجود و بقا کے لئے خالقِ کائنات کی پیدا کردہ نعمتوں میں سے عظیم نعمت ہے۔ انسان کی تخلیق سے لے کر کائنات کی تخلیق تک سبھی چیزوں پانی اور ہوا کی جلوہ گر ی نظر آتی ہے۔ قرآن کریم میں ہے۔ وجعلنا من الماءِ کل شیءٍ حی افلا یو منون۔ ترجمہ: اور ہم نے ہر جاندار چیز پانی سے بنائی تو کیا وہ ایمان نہ لائیں گے (سورۃ انبیاء، آیت ۳۰) سی کرہِ ارض (زمین) پر جتنے بھی جاندار ہیں خواہ انسان ہوں یا دوسری مخلوق ان سب کی زندگی کی بقا پانی پر ہی منحصر (dipende) ہے۔ زمین جب مردہ ہو جاتی ہے تو آسمان سے آبِ حیات بن کر بارش ہوتی ہے اور اس طرح تمام مخلو ق کے لئے زندگی کا سامان مہیا کرتی ہے۔ Tutti i tipi di giochi per bambini sono più popolari nel mondo dei giochi per bambini پانی کی اہمیت و ضرورت کے پیش نظر اس کی بوند بوند کی حفاظت کرنا ہرانسان کاحق ہے۔ نبی کریمﷺ نے احادیث مبارکہ میں پانی کو استعمال کرنے کے متعلق احکامات صادر فرائے ہ یں۔ کتب حدیث وفقہ میں کتاب المیاہ کےنام محدثین و فقہاء نے ابواب قائم کیے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ''آبی وسائل شرعی احکام وضوابط'' اسلامک فقہ اکیڈمی ،انڈیا کی جانب سے 2011 ء میں ''آبی وسائل ان کے متعلق احکام'' کے عنوان سےمنعقد کیے گئے بیسویں سیمی نار میں پیش کئے گئے علمی وتحقیقی مقالات کا مجموعی ہے ۔اس موضوع کے متعلق نہ صرف ہندوستان بلکہ عالمی سطح پر بھی تقریباً یہ پہلا سیم ینار تھا۔ جس میں ارباب فقہ و افتاء کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس مسئلہ کی مختلف جہتو ں پر سہل اور چشم کشا تحریریں مقالات کی صورت میں سیمینار میں پیش کیں۔ بعدازاں مولانا صفدر زبیر ندوی صاحب نے ان علمی ،فقہی اور تحقیقی مقالات و مناقشات کو ب ڑے احسن انداز میں کتابی صورت میں مرتب کیا ہے۔ (م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jul 26, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento آبی وسائل شرعی احکام ضوابط 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni آبی وسائل شرعی احکام ضوابط su Google Play

Mostra Altro

آبی وسائل شرعی احکام ضوابط Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.