Use APKPure App
Get آفتاب بخارا old version APK for Android
Aftab e Bukhara
مالک ارض وسما نے جب انسان کو منصب خلافت دے کر زمین پر اتارا تواس کی رہنمائی کے لیے ایک م کمل ضابطۂ حیات سے بھی نوازا۔ شروع سے لے کر آج تک یہ دین‘ دین اسلام ہی جو انسان کے لیے ضابطۂ حیات ہے۔ اس کی تعلیمات کو روئے زمین پر پھیلانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت آدمؑ سے لے کر حضرت محمدﷺ تک کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کو مبعوث فرمایا اور اس سب کو یہی فری ضہ سونپا کہ وہ خالق ومخلوق کے ما بین عبودیت کا حقیقی رشتہ استوار کریں۔ انبیاء کے بعد چونکہ شریعت محمدی قیامت تک کے لیے تھی اس لیے نبیﷺ کے بعد امت مح مدیہ کے علماء نے اس فریضے کی ترویج کی۔ Una volta che il tuo account è stato creato per il tuo account , è stato creato un account امام بخاری کی حیات زندگی اور ان کی صحیح کی خصوصیات وکارناموں ور ان کے زہد وتقوی اور ت لامذہ کا تذکرہ ہے اور یہ بات نہایت ضروری ہے کہ آج کے دور کے علم حاصل کرنے والے طلباء کے سامنے اسلاف کی زندگی ہو اور وہ بھی ان کی طرح محنت ولگ ن سے علم حاصل کریں اور امام بخاری کا اہل علم کے ہاں کیا مقام ومرتبہ ہے؟ اس بات کو واضح کیا گیا ہے۔ یہ کتاب'' آفتاب بخارا '' صاحبزادہ برق التوحیدی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف ک ا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔ (آمین)( ح۔م۔ا).Last updated on Jul 2, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Baim Renandayasin
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
آفتاب بخارا
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 2, 2024