Use APKPure App
Get احسن الکلام للشیخ عبدالسلام old version APK for Android
Tafseer Ahsanul Kalam di Moulana Al Shiekh Abdul Salam Rustami
La maggior parte degli utenti di New York è stata scelta per la maggior parte delle città di New York. آپ ۱۳۵۴ھ رمضان ۱۹۳۶ء کورستم ضلع مردان علاقہ سدھوم میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے جد امجد پشین صوبہ بلوچستان سے یہاں آۓ تھے ۱۹۵۲ء میں مولام اللہ خان سے دارالعلوم تعلیم القرآن راولپنڈی میں تفسیر قرآن پڑھی ۔ شعبان و رمضان ۱۹۵۷ءکو اپنے گاؤں رستم کے تھانہ مسجد سے تفسیر قرآن کی تدریس کا آغ از کیا۔ ۱۹۵۹ء میں شیخ القرآن مولا نا محمد طاہر پنج پیری سے تفسیر القرآن پڑھی اور اس کے بعد ان کی قائم کردہ جماعت اشاعۃ التوحید والسنۃ سے منسلک ہو گئے ۔ آپ کے اساتذہ میں مولانا غلام اللہ خان راولپنڈی مولا نا محمد طاہر پنج پیری نا عبدالہا دی شاہ منصوری عرف کو کا مولوی صاحب ، مولانا میاں گل جان ( گڑیالہ مردان ) ن محمد نعمان ادینوی , مولا نا عبدالرب ( شہباز گڑھی ), مولا نا محب اللہ گبرالی ( سوات ) مولا نا ع بدالرحمن بہبودی اور مولا نا عبدالشکور بہبودی ( فاضلین سہارن پور ) شامل ہیں ۔۱۹۸۲ء میں مول ا نا غلام اللہ خان کی وفات کے بعد دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار(راولپنڈی میں دورہ تفسیر ال قرآن پڑھایا۔ اپنے شیخ مولا نا محمد طاہر پنج پیری کی وفات کے بعد اسی جماعت سے کچھ اخ تلافات پیدا ہوۓ ۔ رنجشیں بڑھ گئیں اس لئے آپ نے 1993, میں ایک تنظیم بنام جمعیۃ اشاع ت التوحید والسنہ علی منہاج السلف الصالحین کی بنیاد رکھی اور اس کے امیر مقرر ہوۓ ۔ پھر طلباء کی ذیلی تنظیم “طلبا ءاشاعت علی منہاج السلف “کے نام سے قائم کی آپ نے کئی کتابیں لکھیں Per quanto riguarda l'acquisto di denaro contante, è necessario utilizzare il metodo di pagamento e Le parole chiave ( ويليه المنهاج المستقيم للدعوة فی القرآن الکریم ) , ئف القرآن فی تفسیر ام القرآن, تنشيط الاذہان مقدمة التبیان فی اصول تفسیر القرآن, ربط السور والآيات, توجیہ الناظرین الی مقاصد الكتاب المبین, رہنماۓ قرآن, يمانية, بدرة الصلاة في مستخرجات احادیث المشکوۃ ،انکار حدیث سے انکار قرآن تک, تحفتہ السج ن, مونزد حديث په رنڑا کی, ،سہام الصياد على قلوب الحساد, سيرة ازم من فتنة سوشلزم, احسن الند ى لر دالمودودی, احسن الندى فی من انتقد النبی والصحابی, مخمسات في لطائف سورۃ الفاتحة ، المسائل متفرقة بالسوال والجواب, ترتيب الجهاد بمخالفۃ اہل الالحاد, دور المفتون فی احوال السجون ( ی ہ کتاب محمد ایوب کیسٹ والے نے مولا نا عبدالسلام رستمی کی ایک انٹرویو سے مرتب کیا ہے )اب وخد یجہ فضل اکبر نے آپ کی تفسیر سے ایک کتاب بنام “امثال القرآن” مرتب کی ہے۔مولا نا صاحب موصو وعلی قلوب الحساد کے نام سے ایک کتاب لکھی جماعتی مفتی ابوسعید نا عبدالبصیر ،مولا نا عبد الصبور, زکریا اور عبدالباسط آپ کے بیٹے ہیں ۔ آخری چند سال آپ بستر علالت پر پڑے رہے اور بروز منگل بتاریخ ۱۷ اکتوبر 2۲۰۱۴ء = 200 م ۱۴۳۶ھ وفات پاگئے۔Last updated on Dec 19, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Stephen Rap Rap Jr.
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
احسن الکلام للشیخ عبدالسلام
20 by Maktaba Tul Ishaat
Dec 19, 2024