Use APKPure App
Get احکام قسم و نذر old version APK for Android
ahkam e qasam w nazar
اسلامی شریعت میں نذر ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب ہےکسی خیر کے کام کا عہد کرلینا۔یعن ی نذریا منت ایک وعد ہ ہے جو اللہ تعالیٰ سےکیا جاتا ہے ۔ لہذا تمام وعدوں کے نسبت اس وعدے کو پورا کرنا زیادہ اہم اور قابل ترجیح ہے ۔ اگرچہ عہد کوئی بھی ہو اسے پورا کرنا مسلمان پر لازم ہے جیسا کہ ارشاد باری ہے : وَأَوْ فُوا بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًا(الاسراء:34) ''اور عہد پورا کرو بے شک عہد کے متعلق سوال کیاجائے گا‘‘۔ نذرماننے میں قسم کھانے کامفہوم خود بخود شامل ہے لہذا یہ ایک وعدہ ہے کہ جس کے مت علق قسم کھائی جاتی ہے کہ اسے ضرور پورا کروں گا۔نذ ر ماننا فرض نہیں لیکن جب کوئی نذ ر مان لے توپھر اسے پورا کرنا فرض ہوجاتا ہے اور نذرپوری نہ کرنا سخت گناہ ہے ۔روزہ مرہ زندگی میں اکثر وبیشتر قسم ونذر کا استعمال ہوتا ہے ۔اکث ر لوگوں کو شریعت کے مسائل کا علم نہیں اس لیے ان مسائل میں اکثر غلطیاں کرجاتے ہی ## آتی ہیں ۔ شارح سنن ابن ماجہ شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز نے زیر تبصرہ رسالہ '' احکام ق سم ونذر '' میں لوگوں کو انہی مسائل سے آگاہ کیا ہے کہ لوگ جس میں اکثر وبیشتر غلطیاں کرتے ہیں ۔مصنف موصوف نے احکام قسم کو بیان کرتے ہوئے قسم کا حکم, قسم کی اقسام او رکفار قسم کو وضاحت سے پیش کیا ہے اس کے بعد احکام ن ذر کو بیان کرتے ہوئے نذر کی تعریف, نذر کی اقسام , کفارہ نذر وغیرہ کو آسان فہم ان داز میں تحریر کیا ہے ۔اردو طبقہ کےلیے احکام قسم ونذر سمجھنے کے لیے یہ رسالہ گراں قد ر تحفہ ہے ۔اللہ تعالیٰ شیخ الحدیث مولانا محمد ع لی جانباز کی دعوتی, تدریسی, تحقیقی وتصنیفی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے ۔( آمین) (م۔ا).Last updated on Jul 15, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
احکام قسم و نذر
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 15, 2023