Icona ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 2, 2023

Informazioni su ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن

azwaj e mutahirat ( r a )

ازواجِ مطہرات طیبات اور اکابر صحابیات  کی  تمام حیثیات جامع ہیں جو ہمار ی  عورتوں کے لیے اسوۂ  حسنہ ہیں۔   کیونکہ امہات المومنین، مومنوں کی مائیں ہیں یعنی رسول ِ رحمت ﷺ کی یہ پاکباز بیویاں ایسے چکمتے دمکتے ، روشن ودرخشاں ، منور موتی ہیں کہ جن کی روشنی میں مسلمانانِ عالم اپنی عارضی زندگیوں کا رخ مقرر ومتعین کرر ہے ہیں ۔ امت کی ان پاکباز ماؤں کی سیرت ایسی شاندار ودلکش ودلآ ویز ہےکہ اسی روشنی میں چل کر خواتینِ اسلام ایک بہترین ماں ،بیٹی،بہن، اور بیوی بن سکتی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ازواج مطہرات‘‘ حافظ افروغ حسن کے اردو ڈائجسٹ  میں  امہات المومنین سیرت پر    عام فہم دلنشیں، فکر انگیز  مضامین  کی کتابی صورت ہے۔فاضل مصنف نے تاریخی مواد کی چھان پھٹک میں بڑی محنت اور عرق ریزی سے کام لیا ہے۔اس کتاب کی ایک نمایاں اور قابل ذکر خصوصیت ا س کا مقدمہ ہےجو تقریباً ستر صفحات پر پھیلا ہواہے جس کا عنوان ہے ’’قرآن مجید اور ازواج مطہرات‘‘اس مضمون میں تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ قرآن مجید نےاپنے پیارے نبی کی رفیقہ ہائے  حیات کا کیا مرتبہ اور کیامقام متعین کیا ہے۔نیز اس کائنات کے خالق نے ان مقدس ہستیوں کے ذمے انسانیت کی تعمیر وفلاح کا جو تاریخ ساز کام لگایا تھا اسے انہوں نےکس خوش اسلوبی فرض شناسی سے انجام دیا ہے۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Feb 2, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن su Google Play

Mostra Altro

ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.