Icona اسلام اور وحدت ادیان

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


May 15, 2024

Informazioni su اسلام اور وحدت ادیان

islam aur wahdat e adyan

عصر حاضر کے بے شمار فتنوں میں سے ایک بڑا فتنہ نظریہ وحدت ادیان ہے۔جس کے مطابق  تمام مذاہب 5 ب العالمین کی رضا اور خوشنودی حاصل کی جا سکتی کسی ایک مذہب والے کا اس بات پر اصرار  کرنا کہ اب تا قیا مت نجات کی سبیل ہمارا دین و مذہب ہے یہ ایک بے جا سختی اور تشدد یا انتہا پسندی ہے, جس کا خاتمہ از ح د ضروری ہے۔پھر اس' 'نظریہ وحدت ادیان'' کی تفصیل کچھ یوں بیا ن کی جاتی ہے کہ '' جب منزل ایک ہو تو راستو ں کے جدا ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے'' یعنی ہر مذہب والا ایک بزرگ و بر تر ذات کی بات کرتا ہے جسے مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے, کبھی اللہ تو کبھی بھگوان اور کبھی God جبکہ حقیقتاٌ تما م مذاہب اللہ کی بندگی اور خوشنودی حاصل کرنے کے ذرائع ہیں, اس لئے ہر مذہب میں حق و انص اف, انسان دوستی اور انسانی بھائی چارے کی تعلیم دی گئی ہے لھذا تمام انسانوں کو تمام مذاہب کا برابر کا احترام کرنا چاہیے, کسی ایک مذہب یا دین کی پیروی پر اصرار تشدد اور بے جا سختی ہے, وغیرہ وغیرہ۔صاحب علم و صاحب مطالعہ حضرات ی قیناًاس بات سے اتفاق کرینگے کہ یہ ''نظریہ وحدت ادیان '' ایک جدید اصطلاح ہے  جسے اسلام دشمن عناصر نے یا احباب نما اغیار نے ایجاد کیا ہے۔اور ی ہ ایک انتہائی اور اسلام مخالف اصطلاح ہے ،جس کا اسلام نے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔چنانچ ہ متعدد  اہل علم  میدان میں آئے اور انہوں نے اس باطل نظرئیے کا مدلل اور مسکت جواب دیا۔ زیر تبصرہ  کتاب" اسلام اور وحدت ادیان" محترم مولانا حافظ محمد شعیب سیالکوٹی صاحب کی تصنیف ہے, جس میں انہوں نے اس باطل نظریئے کی ابتداء, کے علم بردار  اور اسے فروغ دی نے والوں کو منکشف کرتے ہوئے قرآن وحدیث سے اس کا رد کیا ہے۔ La maggior parte delle persone che hanno bisogno di aiuto e di quali sono le persone che hanno bisogno di un'altra persona che cerca di ottenere un'opportunità زان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on May 15, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento اسلام اور وحدت ادیان 1.0

Caricata da

ปากดีขี่เหงา เอาแต่ใจ

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni اسلام اور وحدت ادیان su Google Play

Mostra Altro

اسلام اور وحدت ادیان Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.