Icona اسلام کی دس امتیازی خصوصیات

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jul 21, 2023

Informazioni su اسلام کی دس امتیازی خصوصیات

islam ki dus imtyazi khasosiyat

اسلام دین فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا ہے۔دین اسلام بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے,جس کی تعلیمات پر عمل کر کے رحمت الہی کا حصول ممکن ہو تا ہے۔اسلام  کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ عقل وفکر کو مخاطب کرتا ہے اور اس ے مزید جلا بخشتا ہے۔یہ صلاحیتوں کو منظم کر کے انسانیت کی خدمت پر آمادہ کرتا ہے۔وح ی کی روشنی میں عقل با بصیرت ہو جاتی ہے اور صرف دنیوی مفادات کے حصول کی بجائے آخرت کی تیاری مگن ہو جاتی ہے۔یہ اسلام ہی ہے جو نہ صرف اپنے والوں کو بلکہ اپنے منک رین کو بھی بحیثیت ان کے لا محدود حقوق ومراعات دیتا ہے ،بلکہ وہ تو حیوانات کے حقوق کا بھی پاسدار ہے اور چرند وپرند اور موسم کا بھی محافظ ہے۔اسلام نے زندگی  مرد ،عورت ،غلام ،آزاد ،آقا ،غلام سمیت تمام کے حقوق وفرائض کا تفصیل سے تذکرہ کیاہے۔اسلام ہر ناسان کی فلاح وبہبود اور کامیابی کی ضمانت دیتا ہے۔ہر انسان فطری اور طبعی طور کامیابی چای تا ہے اور ناکامی سے دور بھاگتا ہے۔لیکن عام انسان اس حقیقت سے ناواقف ہے کہ آخر اس ے یہ کامیابی ملے گی کہاں سے۔ہر انسان اپنی عقل وفکر  کے گھوڑے دوڑا کر کامیابی تک پہن چنا چاہتا ہے۔کوئی مال میں کامیابی کر رہا ہے تو کوئی دکان مکان میں اور کوئی سلطنت Una volta che sei stato in grado di trovare un'altra persona o un'altra persona che ha bisogno di un'altra persona ے۔کامیابی صرف اور صرف اسلام کے مطابق زندگی گزارنے میں پنہاں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " اسلام کی دس امتیازی  خصوصیات"علامہ سید رشید رضا مصری کی تصنیف جس میں انہوں نے اسلام کی دس امتیازی خصوصیات کو قلمبند کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کو جزائے خیر سے نوازے اور تمام مسلمانوں کو اسلام کے نوابق زندگی گزارنے ک ی توفیق دے۔آمین(راسخ).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jul 21, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento اسلام کی دس امتیازی خصوصیات 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni اسلام کی دس امتیازی خصوصیات su Google Play

Mostra Altro

اسلام کی دس امتیازی خصوصیات Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.