Icona امت محمدیہ کے فضائل

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 13, 2024

Informazioni su امت محمدیہ کے فضائل

ummat e mohammadia k fazail

La maggior parte delle persone che hanno bisogno di un servizio di vendita al dettaglio è una società di servizi di marketing online. داد انعامات فرمائے۔اللہ تعالی نے اسے امت وسط پیدا کیا ہے۔یہ امت پہلی امتوں کےلئے  بط ور شاہد پیش ہوگی۔سابقہ ​​امتوں پر شرعی احکامات میں بہت سختیاں تھیں لیکن اللہ نے اس امت کے احکامات بہت آسان بنائے ہیں، مثلا: اللہ تعالی نے ساری زمین ک e نماز کی جگہ اور مٹی کو طہارت -تیمم- کا ذریعہ بنا دیا ہے۔تیمم اور موزوں پر مسح کرنے کی اجازت دی گئی, سابقہ ​​امتوں کی بنسبت اس امت کی عبادات بھی افضل ہیں, یہ گنتی کی پانچ نمازیں پڑھتے ہیں, ل یکن اجر میں پوری پچاس ہیں, نماز میں یہ صف بندی کریں تو وہ اللہ کے ہاں فرشتوں کی صف بندی کی طرح ہے, کیونکہ وہ بھی پہلے اگلی صفوں کو پورا کرتے ہیں اور ساتھ مل کر کھڑے ہوتے ہیں فرمانِ نبوی ہے:'' ہمیں اللہ نے تین چیزو ں کی وجہ سے لوگوں پر برتری دی ہے وہ یہ کہ اللہ تعالی نے ہماری صفوں کو فرشتوں کی صفو ں جیسا بنایا اور ساری کی ساری زمین کو جائے نماز قرار دے دیا، اور پانی کی عدم موجودگی میں مٹی کو ذریعہ طہارت بنادیا۔ زیر تبصرہ کتاب" امت محمدیہ کے فضائل " انڈیا کے  معروف عالم دین  محترم مولانا مقصود الحسن فیضی صاحب کی تصنیف ہے, جس میں انہوں نے امت محمدیہ کے بے شمار فضائل میں سے اٹھائ یس معروف فضائل کو قلمبند کر دیاہے تاکہ یہ امت اپنے مقام ومرتبے کو پہچانے اور  غیروں کے ہاتھوں میں کھیلنے سے محفوظ رہے۔ La maggior parte delle persone che hanno bisogno di un'attività commerciale e di un'altra persona possono trovare un modo per fare acquisti online. زان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jun 13, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento امت محمدیہ کے فضائل 1.0

Caricata da

علي بورجة

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni امت محمدیہ کے فضائل su Google Play

Mostra Altro

امت محمدیہ کے فضائل Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.