Icona ام الکتاب تفسیر سورہ فاتحہ

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 10, 2024

Informazioni su ام الکتاب تفسیر سورہ فاتحہ

umm ul kitab tafseer sorah e fatiha

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے, او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا ب ھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وت فسیرکرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمین نے کتب احادیث میں باقاعدہ ابواب التفس یر کے نام سےباب قائم کیے ہیں۔ برصغیرِ میں علوم اسلامیہ کی نصرت واشاعت،قرآن کی تفہیم وتفسیر کےسلسلے میں علمائے برصغیر نے نمایاں خدمات انجام دی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ''ام الکتاب تفسیر سورۃ فاتحہ'' امام الہند مفسر وادیب مولانا ابو الکلام کی ف ہے جو سوۃ فاتحہ کی تفسیر پر مشتمل ہے سورۂ فاتحہ قرآن مجید کی اور مضامین کے اعتبار سے جامع ترین سورۃ ہے جو پورے قرآن مجید کا مقدمہ ،تمہید اور خلاصہ ہے ۔ اس سورت کی عربی اور اردو میں کئی ایک تفسیریں الگ سے شائع ہوچکی ہیں۔مولانا آزاد نے قرآں مجید کی مکمل تفسیر'' ترجمان القرآن '' کے نام سے بھی کی ہے یہ تفسیر جدید تفسیری ا دب میں ایک ممتاز رکھتی ہے ۔(م۔ a).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jun 10, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento ام الکتاب تفسیر سورہ فاتحہ 1.0

Caricata da

Kaleel

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni ام الکتاب تفسیر سورہ فاتحہ su Google Play

Mostra Altro

ام الکتاب تفسیر سورہ فاتحہ Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.