Use APKPure App
Get انسان اور آخرت old version APK for Android
insan aur akhrat
Cerca di trovare una soluzione per ottenere un'altra ricerca per ottenere un'offerta di lavoro I migliori siti web sono quelli che ti danno un'idea del tuo stile di vita. ہر شخص یہ یقین رکھتا ہے کہ اس سےدوچار ہونا اوراس کا تلخ جام پینا ضروری ہے یہ یقین ہر قسم کےکھٹکے وشبہے سے بالا تر ہے کیونکہ جب س ے دنیا قائم ہے کسی نفس وجان نے موت سے چھٹکارا نہیں پایا ہے۔کسی بھی جاندار کے جسم سے روح نکلنے اور جداہونے کا نام موت ہے۔ہر انسان خواہ کسی مذہب سے وابستہ ہو یا نہ ہو اللہ یا غیر اللہ کو معبود مانتا ہو یا نہ مانتا ہو اس ح قیقت کو ضرور تسلیم کرتا ہےکہ اس کی دنیا وی زندگی عارضی وفانی ہےایک روز سب کو کچھ چھوڑ کر اس کو موت کا تلخ جام پینا ہے گویا موت زندگی کی ایسی ریٹائرمنٹ ہےجس کےلیے کسی عمر کی قید نہیں ہے اور اس کےلی ے ماہ وسال کی جو مدت مقرر ہے وہ غیر معلوم ہے۔ہر فوت ہونے والے انسان خواہ وہ مومن ہے یا کافر کو موت کے بعد دنیا وی زندگی کی جزا وسزا کے مرحلے گزرنا پڑتا ہے۔یعنی ہر فوت ہونے والے کے اس کی زندگی میں اچھے یا برے اعمال کے مطابق کی اس کی جزا وسزا کا معاملہ کیا جاتا ہے۔ موت کے وقت ایمان پر ثابت قدمی ہی ایک مومن بندے کی کامیابی ہے ۔ لیکن اس وقت موحد ومومن بندہ کے خلاف انسان کا ازلی دشمن شیطان اسے راہ راست سے ہٹانے اسلا م سے برگشتہ اور عقیدہ توحید سے اس کے دامن کوخالی کرنے کےلیے حملہ آور ہوتاہے اور مخ تلف فریبانہ انداز میں دھوکے دیتاہے ۔ ایسےموقع پر صرف وہ انسان اسکے وار سےبچ سکتے ہیں اور موت کےبعد پیش آنے والے مراحل می ں کامیاب ہوسکتے ہیں جنہوں نےاپنی آخرت کی بہتری کےلیےدینوی میں مناسب تیار ی کی ہو۔ زیر تبصرہ کتا ب''انسان اور آخرت''ڈاکٹر حافظ مبشر حسین ﷾ریسر سکالر ادارہ تحقیقات اس لامی ولیکچرراسلامی یونیورسٹی, اسلام آباد کے کتاب سلسلہ'' اصلاح عقائد کا آٹھواں حصہ ہ ے۔انہوں نےاس کتاب میں موت او رموت کے ساتھ شروع ہوجانے والے جملہ اُخروی مراحل کو قرآن وسنت کی روشنی میں نہایت سادہ اور عام فہم زبان میں اختصار اور جامعیت کےساتھ پیش کیا ہے۔ تاکہ اردو زبان پڑھنے اور سمجھنے والے ایک عام آدمی کوبھی ایمانیات کےاس رکن عظیم سے مم کنہ حد تک واقفیت ہوسکے اور اس کی روشنی میں وہ اپنی آخرت کی بہتری کےلیے دنیوی زند گی میں مناسب تیاری کرسکے ۔ Tutti i tipi di prodotti per la vendita e la vendita di prodotti per la vendita al dettaglio کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔(آمین) (م۔ا).Last updated on Jul 5, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Lại Thành Long
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
انسان اور آخرت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 5, 2024