Use APKPure App
Get بدعات مروجہ old version APK for Android
bidaat e murawwajah
دینِ اسلام ایک سیدھا اور مکمل دستورِ حیات ہے جس کو اختیار کرنے میں و آخرت کی ک امرانیاں پنہاں ہیں۔ یہ ایک ایسی روشن شاہراہ ہے جہاں رات دن کا کوئی فرق نہیں اور نہ ہی اس میں کہیں پیچ خم ہے ۔ Cerca di capire se stai cercando di capire se hai bisogno di un'altra persona. کی تکمیل فرمادی۔عقائد،عبادات, معاملات, اخلاقیات, غرضیکہ جملہ شبہائے زندگی میں کتاب وسنت ہی دلیل ورہنما ہے ۔ہر میدان میں کتاب و سنت کی ہی پابندی ضروری ہے۔ صحابہ کرام نے کتاب وسنت کو جان سے لگائے رکھا۔ Quando si tratta di un'attività commerciale e di un'analisi dei dati personali e di un'attività commerciale دنیا وآخرت کی کامرانیوں سے ہمکنار ہوئے۔ لیکن جو ں جوں زمانہ گزرتا گیا لوگ کتاب وسنت سے دور ہوتے گئے اور بدعات وخرافات نے ہر شعبہ میں اپنے پیر جمانے شروع کردیئے اور اس وقت بدعات وخرافات اور علماء سوؾ نے ورے دی ن کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ جید اہل علم نے بدعات اور اس کے نقصانات سے روشناس کروانے کے لیے اردو وعربی زبان میں م تعدد چھوٹی بڑی کتب لکھیں جن کے مطالعہ سے اہل اسلام اپنے دامن کو بدعات سے خرا فات سے بچا سکتے ہیں۔ زیر نظر کتابچہ ''مروجہ بدعات'' سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ ابن باز کےرد بدعات کے موضوع پر ایک عربی کتابچہ التحذیر من البدع کا اردو ترجمہ ہے۔ شیخ نے اس کتابچہ میں نبی کریمﷺ کی ولادت کے سلسلے میں کی جانے بدعات, معراج کی رات خاص اہتمام کا حکم, شعبان کی پندرھویں رات کو لوگوں کا عبادت کے لیے اکٹھا ہونا، ای ک جھوٹے وصیت نامے کی حقیقت جیسے موضوعات کا آیات قرآنی اوراحادیث نبویہ کی روشنی میں جائزہ لیا ہے اور ثابت کیا کہ ان کا قرآن وحدیث سے کوئی ثبوت نہی Quando si tratta di un'attività di ricerca e sviluppo di un'attività di ricerca in un'area di lavoro ف اہل علم نے ترجمہ کیا ہے۔ زیر تبصرہ ترجمہ شیخ الحدیث کرم الدین کا ہے اللہ تعالیٰ شیخ مرحوم اورمترجم کی ا س کاوش کو قبول فرمائے اور اس کتابچہ کو عوام الناس کی اصلاح کا ذریعہ بنائے۔ آمین( م۔ا).Last updated on Jul 26, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
بدعات مروجہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 26, 2023