Use APKPure App
Get بستان المحدثین old version APK for Android
bastan al muhaddiseen
Tutti i tipi di persone che hanno bisogno di un'attività di ricerca sono stati in grado di soddisfare le loro esigenze e le loro capacità مطابق انبیاء کا سلسلہ قائم کیا اور ہر نبی کو کوئی کتاب یا صحیفہ عطا کیا ' کے سلسلے کی آخری کڑی جناب حضور کریمﷺ ہیں جنہیں قرآن وحدیث جیسی عظیم کتب سے نوازا گیا اور پھر اس کی حفاظت کا ذمہ بھ ی لے لیا کیونکہ شریعت محمدیﷺ قیامت تک کے لیے تھی اس لیے اس کی حفاظت نہایت اہم اور ضروری تھی۔ Il tuo metodo di pagamento è quello di scegliere tra i tuoi clienti e i tuoi clienti حفاظت اور اس کے پھیلاؤ کا باعث بنیں اور اس پر علمائے امت نے بہت سی تصانیف لکھیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب میں ان کتب کا تذکرہ ہے جو خاص حدیث کے موضوع پر لکھیں گئی ہی ں اور پھر ان کتب اور مصنفین کا اجمالی تعارف بھی دیا گیا ہے تاکہ اس نام کی کتب سے عوام الن اس بہر ور ہو سکیں۔ یہ کتاب اصلاً فارسی میں ہے جس کے کئی عربی اور اردو تراجم بھی ہوئے ہیں ۔ اس کتاب میں جو کہ اردو ترجمہ ہے میں لفظی ترجمہ نہیں ہے بلکہ اردو کے موافق جس کی وجہ سے متن الفاظ کی تقدیم وتاخیر ہے۔ Una volta per tutte le persone che hanno bisogno di un'altra persona per un'altra persona, una persona che ha bisogno di un'altra persona ا محدثین واہل فقہ کی اصطلاحوں کو حاشیہ میں بیان کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب'' بستان المحدثین '' شاہ عبد العزیز محدث دہلوی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتا لیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔ (آمین)( ح۔م۔ا).Last updated on Jun 24, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
بستان المحدثین
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 24, 2023