Icona بچوں سے گفتگو کیسے کریں

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jul 14, 2023

Informazioni su بچوں سے گفتگو کیسے کریں

bachon se ghuftghu kaise krain

قرآن مجید میں جہاں والدین کےحقوق کاتذکرہ آیا ہے وہیں اولاد کے حقوق کی طرف بھی توجہ گئی ہے ۔جس طرح والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقو ق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے ایسے ہی اس نے ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔ان کے ساتھ احسن اور Quando si tratta di un'attività di ricerca di un'azienda, di una ricerca di un'altra persona o di un'altra persona کے حقوق میں کوتاہی کرنا دھوکہ اور خیانت ہے۔ کتاب وسنت کے دلائل میں اس بات کا واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا جائے ۔ ان کی امانت کوادا کیا جائے, ان کوآزاد چھوڑنے اوران کےحقوق میں کتاہیوں سے بچا جائے ۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت اولاد بھی ہے ۔ Che cosa sono i tuoi acquisti online e i tuoi acquisti online e i tuoi acquisti online? دل کا سرور بھی ہوتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے تو وہی اولاد آزمائش بن جات ی ہے ۔اولاد کرہ ارض پر اللہ تعالیٰ کاسب سے خوبصورت تحفہ ہے اس کی تربیت والدین کی کی ن ذمہ داری ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ''بچوں سے گفتگو کیسے کریں '' محترمہ حفصہ صدیقی کی مرتب شدہ ہے ان ہوں نےاس کتاب کو کئی انگریزی, اردو کتب اور دیگر ذرائع سےاستفادہ کر کے مرتب کیا ہ ے اور کوشش کی کہ یہ کتاب علمی سے زیادہ عملی طریقوں سے واقفیت دلائے ۔فاضل مرتبہ نے اس کتاب کو منظم انداز میں ترتیب دیا ہے ۔ ذہنی اور تحریری مشقوں اور اکثرباتوں کو واقعات کی مدد سے سمجھانےکی کوشش کی ہے ۔کت اب میں والدین اور بچوں کے لیےمکمل راہنمائی موجود ہے ۔ کتاب سے استفادہ تب مفید ہوسکتا ہے جب شروع سے آخر تک اس کا یکسوئی سے مطالعہ ک یا جائے کیونکہ اس کا ہر باب دوسرے سے منسلک ہے ۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jul 14, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento بچوں سے گفتگو کیسے کریں 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni بچوں سے گفتگو کیسے کریں su Google Play

Mostra Altro

بچوں سے گفتگو کیسے کریں Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.