Icona تبصیر شرح ابن عقیل

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


May 6, 2024

Informazioni su تبصیر شرح ابن عقیل

tabseer shrah ibne aqeel

علوم ِنقلیہ کی جلالت وعظمت اپنی مسلمہ ہے مگر یہ بھی حقیقت کہ ان کے اسرار ورموز Se hai bisogno di un'altra persona per avere un'idea di come andare a fare un giro di affari دیث رسول ﷺ ،اصول وقواعد ،اصولی وفقہی احکام ومسائل کا فہم وادراک اس علم کے بغیر حاصل نہیں کرسکتے یہی وہ عظیم فن ہےکہ جس کی بدولت انسان ائم ہ کےمرتبے اور مجتہدین کی منزلت تک پہنچ جاتاہے ۔جوبھی شخص اپنی تقریر وتریر میں عرب ی دانی کو اپنانا چاہتا ہے وہ سب سے پہلے نحو کےاصول وقواعد کی معرفت کا محتاج ہوتاہے ۔عربی جو کھانے میں نمک ہے ۔سلف وخلف کے تمام ائمہ کرام کااس بات پراجماع ہے کہ مرتبۂ اجتہاد تک پہنچنے کے لیے علم نحو کا حصول شرط لازم ہے قرآن وسنت اور دیگر عربی علوم سمجھنےکے لیے'' علم نحو''کلیدی حیثیت رکھتاہے اس کے بغ یر علومِ اسلامیہ میں رسوخ وپختگی اور پیش قدمی کاکوئی امکان نہیں ۔ قرن ِ اول سے ل کر اب تک نحو وصرف پرکئی کتب اور ان کی شروح لکھی کی جاچکی ہیں ہنوز یی سلسلہ جاری ہے۔ عربی گرائمر (نحو وصرف) کی سب سے مربوط اور مستند کتاب امام ابن مالک اندلسی کی "الفیہ ابن مال ک"ہے۔اہل عرب میں یہ کتاب بڑی مشہور اور معروف ہےاہل علم کے ہاں اسے مقبولیت حاصل ہے۔ا س کی تصنیف کے بعد علماء نحو نے اس کی متعدد شروحات لکھیں۔ان شروحات میں سے سب سے مقبول ترین شرح "شرح ابن عقیل "ہ ے۔جس میں انہوں نے انتہائی آسان انداز میں الفیہ کو حل کر دیا ہے۔الفیہ کی شروح میں شرح ابن عقیل نحو کی نصابی کتابوں میں ام الکتاب کی حیثیت رکھتی ہے اور یہ تقریباً تمام مکتبہ فکر کے مدارس میں نحو کی آخر ی کتاب کی حیثیت سے پڑہائی جاتی کا انداز انتہائی سہل اور آسان ہے۔ Il modo in cui il tuo account è disponibile e quello di cui hai bisogno ک خوبی 2 کا ذہن وسیع اور جمود ختم ہوجاتا ہے ۔ زیر نظر کتاب '' تبصیر شرح ابن عقیل'' مولانا مختار احمد سلفی﷾ کی کاوش ہے ۔ یہ کتاب مدارس دینیہ میں شامل نصاب او رنحو کی معروف درسی کتاب شرح ابن عقیل کی آسان او ر عام فہم تشریح ہے ۔اس کتاب میں الفیہ کے اشعار مع اعراب وترجمہ کے ساتھ درج کر کے ان ک ے مشکل الفاظ کےمعانی اور ان کی صرفی نحوی تحلیل بھی کردی گئی ہے ۔نیز شرح ابن عقیل کا آسان اور عام فہم مکمل خلاصہ, ،شرح میں والی اہم با توں کی سرخیوں سے نشاندہی, شرح میں آنے والے اشعار کا مکمل ترجمہ اور ان اشعار میں سے محل استشہاد کی وضاحت ،پیچیدہ ابحاث کے آخر میں نقشہ کی صورت میں خلاصہ کلام اور فائدہ و.

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on May 6, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento تبصیر شرح ابن عقیل 1.0

Caricata da

Zaara Sheikh

È necessario Android

Android 5.0+

Mostra Altro

تبصیر شرح ابن عقیل Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.