Icona تحسین القرآن

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 2, 2024

Informazioni su تحسین القرآن

tehseen al quran

علم تجوید قرآنی علوم کے بنیادی علوم میں سے ایک ہے ۔ اس علم کی تدوین کا آغاز دوسری صدی کے نصف سے ہوا۔ائمۂ حدیث وفقہ کی طرح تجوید وق راءات کے ائمہ کی بھی ایک طویل لسٹ ہے اور تجوید وقراءات کے موضوع پرماہرین تجوید وقراء ات کی بے شمار کتب موجود ہیں ۔ عرب قراء کی طرح برصغیر پاک وہند کے علماء کرام اور قراءعظام نے بھی علم تجوید قراءات کی اشاعت وترویج کےلیے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں ۔پاکستان میں دیوبندی قراء کرام ک ےعلاوی سلفی قراء عظام جناب قاری یحییٰ رسولنگری, قاری محمداریس العاصم, محمد ابراہیم میرمحمدی حفظہم اللہ اور ان کےشاگردوں کی تجوید قراءات کی نشرواشاعت میں خدمات قابل تحس ین ہیں ۔مذکورہ قراء کی تجوید وقراءات کی کتب کے علاوہ جامعہ لاہور الاسلامیہ کے کلیۃقر آن ومجلس التحقیق الاسلامی ،لاہور کے زیر نگرانی شائع ہونے والے علمی رشد کےعلم ِتجویدو قراءات کے موضوع پر تین ضخیم جلدوں پر مشتمل قراءات نمبر اپنے موضوع انسائیکلویڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔جس میں مشہور قراء کرام کے تحریر شدہ مضامین, علمی مقالات اور ح جیت قراءات پر پاک وہند کے کئی جیدمفتیان کرام کے فتاوی ٰ جات بھی شامل اور اس میں قراءات کو عجمی فتنہ قرار دینے والوں کی بھی خوب خبر لیتے ہوئے ان کے اعتراضات کے مسک ت جوابات دیئے گئے ہیں۔تلاوت ِقرآن کا بھر پور اجروثواب اس امر پرموقوف ہے کہ تلاوت پور ے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ کی جائے قرآن کریم کی تلاوت کا صحیح طریقہ جاننا اورسیکھنا علم تجوید کہلاتا ہے ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علم تجوید کے بنیادی عد سے آگاہی حاصل کرے ۔ کیونکہ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم الشان کتاب ہے کہ ہر مسلمان پراس کتاب کو صحیح پڑھنا لازمی اور ضروری ہے جس کاحکم ورتل القرآن ترتیلا سے واضح ہوتا ہے۔ اس قرآنی حکم کی تکمیل اور تجویدکوطالب تجوید کےلیے آسان اورعام فہم بناکر پیش کرنای ک استاد کے منصب کا اہم فریضہ ہے ۔ایک اچھا استاد جہاں اداء الحروف کی طرف توجہ دیتا ہ ے ۔ وہیں وہ اپنے طالب علم کو کتاب کےذریعے بھی مسائل تجوید ازبر کراتا ہے۔ زیرتبصرہ کتاب ''تحسین القرآن '' محترم قاری محمد یوسف صدیقی﷾ کی تجوید کےموضوع پر ا یک مختصر کتاب ہے انہوں نےاسے قرآن پاک کو اچھی آواز اورفن تجوید کے مطابق صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنے کےلیے بہت آسان کر کے ترتیب دیا ہےاور مسائل تجوید کوآسان انداز میں پیش کرنےکی کوشش کی ہے ۔تجوید کے موضوع پر یہ مختصر کتابچہ حفظ وناظرہ کے طلبا وطال بات کے علاوہ ان خواتین وحضرات کےلیے بھی مفید ہے جوفنی باریکیوں اور تکنیکی اصطلاحات کے بوجھل پن سے گریزاں ہیں ۔ قاری المقری محمد ادریس العاصم ﷾ کی نظرثانی سے اس کتابچہ کی اہمیت وافادیت دو چند ہوگئ ی ہے ۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jun 2, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento تحسین القرآن 1.0

Caricata da

Aman Prajapati

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni تحسین القرآن su Google Play

Mostra Altro

تحسین القرآن Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.