Icona تحفہ نحو

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Aug 3, 2023

Informazioni su تحفہ نحو

tuhfa e nahaw

علومِ نقلیہ کی جلالت وعظمت اپنی مسلمہ ہے مگر یہ بھی حقیقت کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم تک رسائی علم نحو کے بغیر ممکن نہیں۔ کیونکہ علومِ عربیہ میں علم نحو کو جو رفعت ومنزلت حاصل ہے کا اندازہ اس امر سے بہ خو بی ہو جاتاہے کہ جو بھی شخص اپنی تقریر وتحریر میں عربی دانی کو اپنانا چاہتا ہے وہ س ب سے پہلے نحو کےاصول وقواعد کی معرفت کا محتاج ہوتا ہے کلام ِالٰہی ،دقیق تفسیر ی نکات,احادیث رسول ﷺ ،اصول وقواعد ،اصولی وفقہی احکام ومسائل ک ا فہم وادراک اس علم کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتا یہی وہ عظیم فن ہےکہ جس کی بدولت انسان ائمہ کےمرتبے اور مجتہدین کی منزلت تک پہنچ جاتاہے ۔عربی مقولہ ہے : فی النحو فی الکلام کالملح فی الطعام یعنی کلام میں نحو کا وہی مقام ہے جو کھانے میں نمک کا ہے ۔ قرآن وسنت اور دیگر عربی علوم سمجھنےکے لیے'' علم نحو‘کلیدی حیثیت رکھتاہے اس کے بغ یر علوم ِاسلامیہ میں رسوخ وپختگی اور پیش قدمی کاکوئی امکان نہیں ۔ قرنِ اول سے لے کر اب تک نحو وصرف پرکئی کتب اور ان کی شروح لکھی کی جاچکی ہیں ہنوز ی ہ سلسلہ جاری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب '' تحفۂ نحو''آٹھویں صدی ہجری کے ایک نحوی ابو عبداللہ محمد بن محمد داؤد الصنہاجی معروف ابن آجروم کے اصول نحو پر مشتمل رسالہ مقدمہ آجرومیہ کی مفصل اور عم دہ ترین شرح ہے یہ عربی شرح محمد محی الدین عبد الحمید کی تصنیف ہے اہل عرب میں یہ کتاب بڑی مشہور اور معروف ہےاور لوگوں کے ہاں اسے مقبولیت حا Avere un'ampia gamma di servizi di marketing online per la tua attività di ricerca e sviluppo رجمہ ہے ۔یہ ترجمہ ابو اسعد محمد صدیق (مدرس) جامعہ سلفیہ ،فیصل نے اس کتاب کو وفاق المدارس االسلفیہ کی نصاب کمیٹی کی طرف س ے وفاق المدارس کے نصاب میں شامل کیے پر کیا ہے نصاب میں شامل کیے پر کیا ہے تاکہ طلبہ وطالبات اس کتاب سے کماحق ہ صحیح طرح مستفید ہوسکیں۔ La maggior parte delle persone che hanno bisogno di un servizio di raccolta fondi è un'altra persona che ha bisogno di più soldi per giocare ات میں اضافہ فرمائے۔آمین(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Aug 3, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento تحفہ نحو 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni تحفہ نحو su Google Play

Mostra Altro

تحفہ نحو Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.