Icona تشریحات شرح صحیح  بخاری

3.0 by Maktaba Tul Ishaat


Jul 26, 2023

Informazioni su تشریحات شرح صحیح بخاری

Tashrihaat e Bukhari Urdu Sharh Sahihul Bukhari di Maulana Muhammad Abdula Qadir

عرض مولف

حضرت شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد صاحب مدنیؒ مرحوم و مغفور کے افادات تقریر ترمذی ک ے نام سے کتب خانہ مجید یہ ملتان کی جانب سے شائع ہو کہ قلیل عرصہ میں ختم ہوگئی جس ع لماء اور طلبہ کو بہت فائدہ پہنچا۔ جناب ناشر کی استدعا اور علامہ خالد محمود آف انگلینڈ کے مشورہ سے کہ اب ایک ایسی کتاب ہے تب کی جائے جو حامل متن سلیس ترجمہ اور افادات اکابر دیوبند پرمشتمل ہو جس سے علماء او ر طلبہ کے ساتھ ساتھ عامتہ المسلمین بھی استفادہ کر سکیں چنانچہ اس ترتیب سے تشریحات بخاری کا آغاز ہوا۔ تحیتہ المسجد تک حضرت مولا نا مدنؒی کے افادات ختم ہوئے اور کتاب الاستنقا ءتک افادات مولا نا محمد زکریا ؒاختتام پذیر ہوئے, خدا کا کرنا کہ جناب شفیق سنٹر کراچی نے لامع الداری مہ یا فرما دی تو اب قطب عالم مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی کے افادات کا اضافی ہوا حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کا حاشیہ بدستور جاری رہا حضرت مولانا احمد علی سہ ارن پوری نے حاشیہ بخاری سے بھی استفادہ ہوا۔ اب تشریحات بخاری اس طرح مرتب ہوتی

(1) متن, ترجمه با محاور

(2) ه (۳) تشریح از شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی مرحوم

(3) (۴) تشریح از قطب عالم مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی

تشریح از شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی

تشریح از محمد عبد القادر قاسمی فاضل دیوبند جو مختلف حواشی کا نچوڑ ہے مزید برای بخار ی جلد ثانی میں کتاب المغازی اور کتاب التفسیر میں پھر حضرت مولانا مدنی مرحوم کے افادات درج کئے گئے اس طرح ان اکابر کے افادات مختلفہ یکجاجمع ہو گئے جس نے کتاب کی افادیت کو چار چاند لگائیے فکر مند تھا کہ کتابت کے مراحل طے ہو جانے کے بعد طباعت کا کیا انتظام ہوگا، اندون اور بیرون ملک مساعی بروئے کار لائی گئیں جو لا حاصل رہیں۔ جناب حافظ بلال احمد شاہد مالک کتب خانہ مجید ہے کتابت کی طرح طباعت کا بیڑا بھی ا ٹھا لیا جس سے میرے حوصلے اور بلند ہو گئے اب یہ کتاب کتب خانہ مجید یہ ملتن سے شائع ہو رہی ہے۔ Tutti i siti web che hanno bisogno di una nuova versione

فقط والسلام محمد عبد القادر قاسمی فاضل دیو بند محلہ بٹی شیر خان کچہری روڈ ملتان

Tashrihaat e Bukhari Urdu Sharh Sahihul Bukhari

تشریحات بخاری اردو شرح بخاری مولانا عبدالقادر قاسمی صاحب

دورہ حدیث | Dora e Hadith

darse nizami | درس نظامی

Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس

Novità nell'ultima versione 3.0

Last updated on Jul 26, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento تشریحات شرح صحیح  بخاری 3.0

Caricata da

محمد احمد

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni تشریحات شرح صحیح  بخاری su Google Play

Mostra Altro

تشریحات شرح صحیح بخاری Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.