Icona تفسیر النساء

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 14, 2024

Informazioni su تفسیر النساء

tafseer al nisa

قرآنِ  مجید پوری انسانیت کے لیے  کتاب ِہدایت ہے  او ر اسے  یہ اعزاز حاصل ہے   کہ د نیا بھرمیں  سب   سے زیاد  ہ پڑھی جانے  والی  کتاب ہے  ۔ اسے  پڑھنے پڑھانے والوں کو   امامِ کائنات   نے    اپنی  زبانِ صادقہ سے   معاشرے   کے  ب ہتر ین  لوگ قراردیا ہے  اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ  تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت  کر تے ہیں۔قرآن مجید مرد وزن کے  احکام ومسائل کو یکساں بیان کیا گیا ہے ۔بعض سورتیں تو زیاہ خواتین کے متعلقہ احکام ومسائل پر مشتمل ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر  عصر حاضر  تک بے شمار اہل  علم نے  اس کی تفہیم  وتشریح اور  ترجمہ وتفسیرکرنے کی  خدمات   سر انجام دیں اور  ائمہ محدثین نے  کتبِ احادیث میں  باقاعدہ  ا بواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے۔اور مختلف ائمہ  نے عربی زبان میں مستقل بیسیوں تفا سیر لکھیں ہیں ۔جن میں سے کئی تفسیروں کے اردو زبان میں تراجم  بھی ہوچکے ہیں ۔اور ماضی قریب   میں برصغیرِ   پاک وہند  کے   تمام مکتب فکر کےعلماء نے قرآن مجید   کی اردو تفاسیر لکھنے میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ہنوز یہ سلسلہ وساری ہے ۔میرے عل م کےمطابق کوئی ایسی تفسیر مرتب نہیں کی  گئی کہ  جس میں صرف خواتین یا صرف مردوں ک ے متعلق آیات کو یکجا کر کے اس کی تفسیر بیان کی گئی ہو ۔ زیر تبصرہ کتاب '' تفسیر النساء '' کے مصنف  ابن نواب نےاس کمی کو پورا  کر دیا ہے ۔انہوں ن ے اس  تفسیر صرف  ان آیات وسور کو  ترتیب سے مرتب کیا  اورپھر ان کی جامع تفسیر کرنے کرنے کرنے س اتھ ساتھ  ا ن کا شان نزول ان کے احکام ومسائل اور واقعات  کوبڑی سنجیدگی اورنفاست سے بی ان کیا ہے  کہ جوعورتوں کے احکام ومسائل کے متعلق ہیں۔ان میں  نکاح, طلاق, رضاعت, معاشر ت, صحت, تعلیم, حقوق فرائض اور خانگی زندگی کے مسائل کو بڑی وضاحت سےبیان کیا ہے  ک ہ موجودہ دور کی اکثر خواتین  ان سے  بے خبر ہیں۔فاضل مصنف نےایک  اچھوتے انداز میں  عور توں کو پیش آنے والے معاشرتی مسائل کی نشاندہی کرکے ان کا حل قرآن وحدیث ،ائمہ کرام کی تفاسیر اور عرب علماء کے فتاویٰ جات کی روشنی میں پیش کیا ہے ۔اس تفسیر کا آخری   حصی بطور خاص لائق تحسین ہے جس میں  خواتین کے جدید فقہی مسائل پر عرب کے نامور علمائے ک رام کے فتاویٰ جات کوجمع کیاگیا ہے۔ جس سے اس تفسیر کی افادیت اور جامعیت میں بہت زیادہ اضافہ  ہوا ہے ۔اس تفسیر کے م طالعہ سے خواتین کے عقیدہ اوراعمال کی اصلاح ہوسکتی ہے اور یہ اپنی افادیت کےباعث اس لائق  ہے کہ  اسے  خواتین کے مدارس میں شامل نصاب کیا جائے ۔اللہ تعالیٰ  مصنف کی اس کاو ش کو قبول فرمائے اوراسے خواتین اسلام کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jun 14, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento تفسیر النساء 1.0

Caricata da

اسعد البخيتاوي

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni تفسیر النساء su Google Play

Mostra Altro

تفسیر النساء Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.