Icona حضرت خضر تحقیق کی روشنی میں

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Aug 15, 2023

Informazioni su حضرت خضر تحقیق کی روشنی میں

hazrat khizar tehqiq ki roshni me

قرآن کی سورۃ کہف میں ہے کہ حضرت موسی   اپنے خادم ''جسے مفسرین نے یوشع لکھا ہے‘‘ ک ے ساتھ مجمع البحرین جارہے تھے کہ راستے میں آپ کی ملاقات اللہ کے بندے سے ہوئی۔ حضرت موسی نے اس سے کہا کہ آپ اپنےعلم میں سے کچھ مجھے بھی سکھا دیں تو میں چند رو ز آپ کے ساتھ رہوں۔ بندے نے کہا کہ آپ جو واقعات دیکھیں گے ان پر صبر نہ کر سکیں گے۔ اگر آپ کو میرے ساتھ رہنا ہے تو مجھ سے کسی چیز کی بابت سوال نہ کرنا۔ اس قول و قرار کے بعد دونوں سفر پر روانہ ہوگئے۔ راستے میں اللہ  کے بندے نے چند عجیب و غریب باتیں کیں۔ کشتی میں سوراخ, ایک لڑکے کا قتل اور بغیر معاوضہ ایک گرتی ہوئی دیوار کو سیدھا کرنا ، جس پر حضرت موسی سے صبر نہ ہو سکا اور آپ ان باتوں کا سبب پوچھ بیٹھے۔ Tutti i tuoi soldi per giocare a دیا لیکن حضرت موسی کا ساتھ چھوڑ دیا۔احادیث مبارکہ میں اس خاص بندےکا نام'' خضر ''آیا ہے  Una volta che hai avuto un'opportunità di successo, sei un'altra persona che ha bisogno di un'altra persona. یں تفصیلی معلومات فراہم  کی ہیں۔انہوں نے  واقعات وروایات کی چھان بین کرکے  ان کے احوال زندگی معلوم کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے ۔مورخین ن ے حضرت خضر کی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی ہے  اورعلماء نے ان کی وفات وحیات پر کتابیں تحریر کی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب'' حضرت خضر تحقیق کی روشنی میں ''ڈاکٹر غلام قادر لون صاحب نے  بڑی عرق ریزی اور محنت شاقہ سے تحریرکی ہے اور مستند حوالوں اور حواشی  کی روشنی میں حضرت خضرت  خضر   کا  نام  ونسب  اور حالات زندگی ، حضرت خضر اور موحضرت موسیٰ   کا  واقعہ  اور ان کے  متعلق  دیگر کے معلومات کو  تحقیقی انداز میں مرتب کیا ہے ۔اورآخر میں مختصراً حضرت الیاس    کابھی تذکرہ کیا ہے ۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Aug 15, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento حضرت خضر تحقیق کی روشنی میں 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni حضرت خضر تحقیق کی روشنی میں su Google Play

Mostra Altro

حضرت خضر تحقیق کی روشنی میں Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.