Icona حکمت قرآن

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 18, 2024

Informazioni su حکمت قرآن

hikmat e corano

علامہ حمید الدین الفراہی برصغیر پاک e ہند کے ممتاز قرآنی مفسر اور دین اسلام کی تعبیر جد ید کے بانی تصور کئے جاتے ہیں۔ مولانا فراہی بھارت کے صوبہ یوپی (موجودہ اترپردیش) ضلع اعظم گڑھ کے ایک گاؤں پھریہا Data 18 novembre 1863, data di nascita ہوئے۔ ابتدائی دینی تعلیم حاصل کرنے کے بعد مولانا شبلی نعمانی کی شاگردی اختیار کی۔ Le persone che cercano di ottenere una buona dose di denaro sono quelle che cercano di ottenere una buona dose di denaro کے پہلے دور میں انہوں نے دینی تعلیم کے علاوہ عربی اور مشرقی عوم سیکھے جس کی تکمیل ن جی تعلیمی درسگاہوں میں ہوئی دوسرے دور میں انہوں نے انگریزی اور مغربی علوم کی تحصیل کی جس کے لیے انہوں نے سرکاری تعلیم گاہوں میں داخلہ لیا۔ امام حمید الدین فراہی ایک متبحر عالم اور مجتہد فی المذہب تھے آپ گہری علمیت اور بے مثال و سعت نظری کا عجیب وغریب مرقع تھے, زعمائے ملت کی نظر میں مولانا ایک بلند مقام ومرتبہ رک ھتے تھے زمانہ طالب علمی ہی میں کا علمی پایہ مسلم تھا, عربی وفارسی ہی میں وقت کے بڑے بڑے اساتذہ اور ادیب جن سے انہوں نے تعلیم حاصل کی۔ فراہی صاحب اپنے دور کے نامور مصنف بھی تھے۔ اردو، عربی وفارسی میں دودرجن سے زیادہ مختلف موضوعات پر علمی کتب تصنیف کیں۔ جن میں سے نظام القرآن اور اقسام القرآن بڑی اہم ہیں۔ L'11 novembre 1930, il کو اپنے خالق حقیقی سےجاملے۔ زیر تبصرہ کتاب ''حکمت قرآن'' علامہ حمید الدین فراہی کی دو غیر مطبوعہ عربی کتابوں (ح کمۃ القرآن اور النظام فی الدیانۃ الاسلامیۃ) کا اردو ترجمہ ہے۔ حکمۃ القرآن میں انہوں نے بتایا ہے کہ تعلیم حکمت رسول اللہﷺ کے فرائض کا ایک حصہ ہے۔ حکمت اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت اور اس کی رحمت کی تکمیل ہے جو شکر کے نتیجہ کے طو ر پر بندہ کو حاصل ہوتی ہے۔ نیز علامہ فراہی نے اس کتاب میں ان شرائط کی نشاندہی کی ہے جن کے پورا ہونے سے حکمت ن شو و نما پاتی ہے اور حکمت کا اصل خزانہ قرآن مجید ہے۔ کتاب النظام فی الدیانۃ الاسلامیہ میں دین اسلام کے بعض اصولی نظریات کی وضاحت کی ہے۔ (م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jun 18, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento حکمت قرآن 1.0

Caricata da

Deuri De Jesús

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni حکمت قرآن su Google Play

Mostra Altro

حکمت قرآن Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.