Icona حیات حضرت امام ابو حنیفہ

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Aug 22, 2023

Informazioni su حیات حضرت امام ابو حنیفہ

hayat imam abu hanifa

امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت الکوفی بغیر کسی اختلاف کے معروف ائمہ اربعہ میں شمار کئ ے جاتے ہیں, تمام اہل علم کا آپکی جلالتِ قدر, اور امامت پر اتفاق ہے۔ علی بن عاصم کہتے ہیں: "اگر ابو حنیفہ کے علم کا انکے زمانے کے لوگوں کے علم سےوزن کیا جائے تو ان پر بھاری ہو جائے گا" آپ کا نام نعمان بن ثابت بن زوطا اور کنیت ابوحنیفہ تھی۔ بالعموم امام اعظم کے لقب سے یاد کیے جاتے ہیں۔ آپ بڑے مقام و مرتبے پر فائز ہیں۔ اسلامی فقہ میں حضرت امام اعظم ابو حنیفہ کا پایہ بہت بلند ہے۔ آپ نسلاً عجمی تھے۔ Ci sono più di 800000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000 Quando le persone che hanno bisogno di fare acquisti sono in grado di fare acquisti online پ اپنے دور میں تقویٰ وپرہیزگاری اور دیانتداری میں بہت معروف تھے اور خلافت عباسیہ می ں متعدد عہدوں پر فائز رہے ۔ابتدائی ذوق والد ماجد کے تتبع میں تجارت تھا۔ لیکن اللہ نے ان سے دین کی خدمت کا کام لینا تھا, لٰہذا تجارت کا شغل اختیار کرنے سے پہل ے آپ اپنی تعلیم کی طرف متوجہ ہوئے۔ Avere un'idea di un'attività di ricerca di un'opportunità di ottenere un'offerta di lavoro افظہ کے مالک تھے۔ آپ کا زہد و تقویٰ فہم و فراست اور حکمت و دانائی بہت مشہور تھی۔ زیر تبصرہ کتاب '' حیات حضرت امام ابو حنیفہ '' مصر کے معروف مصنف کتب کثیرہ اور سوانح نگار شیخ محمد ابو زہرہ مصری کی عربی تصنیف ''ابو حنيفه حياته و عصر ه ارائه وفقهه '' کا ار دو ترجمہ ہے ۔پرو فیسر ابو زہر ہ کی یہ تصنیف اردو زبان میں پیش بہا اضافہ اور اپنے موضوع پر منفرد اور یکتا کتاب ہے ۔امام ابو حنیفہ کے حالات علوم ومعارف کے متعلق نادر معلومات کا گنجینہ ہے ۔ 1980ء میں مولانا عطاء اللہ حنیف کے حکم پروفیسر غلام احمدحریری نے اس کا سلیس ورواں ترجم ہ کیا۔المکتبہ السلفیہ نےمحنت شاقہ وتوجہ خاصہ سےاس کتاب کو اور بھی مفید تر بنادیا ک ہ اس میں آیات قرآنیہ کے حوالے دے دیئے اوراحادیث وآثار کی تخریج وتحقیق بھی کردی ۔اس کے علاوہ مولانا عطاء اللہ حنیف نے تنقیح, تحقیق وتعلیق ور حواشی سے کتاب کومز ین کیا جو مصنف کے متعدد مسامحات کی نشاندہی اور بہت سے تاریخی وتحقیقی مباحث پر مشت Per quanto riguarda la vendita di prodotti e servizi per la vendita di prodotti per la casa e per il tempo libero حدیث پاک کے متعلق ایسے مغالطوں کا ازالہ کیاگیا ہے جن میں مصنف کے علاوہ عصر حا ضرکے بہت سارے لوگ توغلط فہمی سےمبتلا ہیں ۔مگر الحاد پسند طبقہ اور منکرین حدیث کےلی ے وہ چور دروازوں کی حیثیت رکھتے ہیں۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Aug 22, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento حیات حضرت امام ابو حنیفہ 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni حیات حضرت امام ابو حنیفہ su Google Play

Mostra Altro

حیات حضرت امام ابو حنیفہ Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.