Icona حیات خضر علیہ السلام

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 27, 2023

Informazioni su حیات خضر علیہ السلام

hayat hazrat khizar

قرآن کی سورۃ کہف میں ہے کہ حضرت موسی اپنے خادم ''جسے مفسرین نے یوشع لکھا ہے‘‘ کے ساتھ مجمع البحرین جارہے تھے کہ راستے میں آپ کی ملاقات اللہ کے بندے سے ہوئی۔ حضرت موسی نے اس سے کہا کہ آپ اپنےعلم میں سے کچھ مجھے بھی سکھا دیں تو بندے نے کہا کہ آپ جو واقعات دیکھیں گے ان پر صبر نہ کر سکیں گے اگر آپ کو میرے ساتھ رہنا ہے تو مجھ سے کسی چیز کی بابت سوال نہ کرنا اس قول و قرار کے بعد دونوں سفر پر روانہ ہوگئے۔ راستے میں اللہ  کے بندے نے چند عجیب و غریب باتیں کیں۔ کشتی میں سوراخ, ایک لڑکے کا قتل اور بغیر معاوضہ ایک گرتی ہوئی دیوار کو سیدھا کرنا ، جس پر حضرت موسی سے صبر نہ ہو سکا اور آپ ان باتوں کا سبب پوچھ بیٹھے۔ Tutti i tuoi soldi per giocare a دیا لیکن حضرت موسی کا ساتھ چھوڑ دیا۔احادیث مبارکہ میں اس خاص بندےکا نام'' خضر ''آیا ہ ے  اور مفسرین کی اکثریت کے نزدیک اس سے مرادحضرت خضر ہیں۔مفسرین نے حضرت خضر کے با رے میں تفصیلی معلومات فراہم  کی ہیں۔انہوں نے  واقعات  وروایات کی چھان بین کرکے  ان کے احوال زندگی معلوم کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے ۔مورخین نے حضرت  خضر کی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی ہے  اورعلماء نے ا ن کی وف ات وحیات پر کتابیں تحریر کی ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب'' حیات حضرت خضر ''  معروف شارح صحیح بخاری  امام احمد بن حجر عسقلانی کی    حضرت خضر کے  متعلق  تصنیف شدہ عربی کتاب ''الزھر النضرفی حال الخضر''کا اردو ترجم ہ ہے ۔صاحب کتاب نے حضرت خضر کے بارے میں کتب احادیث تواریخ اور سیر میں جس قدر روایات میسر آئیں ان سب کو اس کتاب می ں جمع کرنے کی بھر پور کوشش کی ہے  اور ان روایات کا تحقیقی جائزہ بھی پیش کیا ہے ۔نی ز معروف سکالر جناب صلاح الدین مقبول احمد ﷾ نے اس کتاب پر تحقیق اور تفصیلی مقدمۂ تحقیق تحریر کر کے اس کتاب کی اہمیت وافادیت کو چارچاند لگادئ4 یف کردہ سترہ (17) کتب کے نام بھی ذکر کیے ہیں اور امام ابن حجر عسقلانی کے حالات زندگی اور حضرت خضر کے متعلق مباحث کا خلاصہ تحریر کیا ہے ۔م ترجم کتاب  ہذا ابوعبد السلام  محمد اکرم جمیل صاحب نے  بڑے جذبے ور محنت سے  اصل کتاب کے قریب قریب رہ کرآسان ترین ترجمہ کرنے کی  کوشش کی ہے ۔ La maggior parte delle persone ha bisogno di una nuova versione di una nuova versione (versione) (versione).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jun 27, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento حیات خضر علیہ السلام 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni حیات خضر علیہ السلام su Google Play

Mostra Altro

حیات خضر علیہ السلام Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.