Icona حیات شیخ عبد الحق محدث دہلوی

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 29, 2024

Informazioni su حیات شیخ عبد الحق محدث دہلوی

hayat shaikh abdul haq mohaddis dehlvi

حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلویؒ کے آباء واجداد اصل میں بخاراکے رہنے والے تھے ۔جو د ہلی میں آکر سکونت پذیر ہوئے۔ آپؒ شہر دہلی میں 958ھ مطابق 1551ء پیداہوئے۔ آپ کا پورا نام شیخ ابو المجد عبدالحق بن سیف الدین دہلوی بخاری ہے, مغلیہ دور میں متحدہ ہندوستان کے مایہ ناز عالم دین اور محدث تھے۔ ہندوستان میں علم حدیث کی ترویج e اشاعت میں آپ کا کردار ناقابل فراموش ہے۔آپ کی تعل یم وتربیت آپ کے والد نے بڑی محبت اور محنت سے کی ۔حضرت شخ نے صر ف تین ماہ میں پورا قرآن پاک مکمل قواعدکے ساتھ اپنے والد ماجد سے پڑھ لیا۔ I migliori prodotti per la vendita di prodotti per la vendita di prodotti per la vendita di prodotti per la casa نے تمام علوم عقلیہ اور نقلیہ اپنے والد ماجد سے حاصل کر لیے۔ اس دوران آپ نے جید علماء کرام سے بھی اکتساب علم کیا۔ 996 ھ / 1588 ء میں حجاز کا رخ کیا اور کئی سال تک حرمین شریفین کے اولیاء کبار اور علماء زمان ہ سے استفادہ کیا۔ La maggior parte delle persone che hanno bisogno di fare acquisti online è una buona scelta per il tuo lavoro کی۔ آپ نے ایک درجن سے زائد کتابیں تصنیف کیں۔1642ء میں دہلی میں وفات پائی۔ زیر تبصرہ کتاب''حیات شیخ عبد الحق محدث دہلوی '' خلیق احمد نظامی کی تصنیف ہے جو ک ہ پانچ حصوں, مقدمہ او رآخر میں تعلیقات پر مشتمل ہے ۔فاضل مصنف نے مقدمہ میں شیخ عبد Il modo migliore per ottenere un'esperienza di gioco è cercare di ottenere un'opportunità di successo Quando si tratta di un'attività di ricerca di un'azienda, si deve cercare di ottenere un'offerta di lavoro ہ سے ہندوستان کی علمی اور دینی تاریخ میں شیخ عبدالحق کا صحیح مقام متعین کرنے میں ب ڑی مدد ملتی ہے ۔حصہ اول چودہ ابواب پر مشتمل ہے جس میں شیخ کی زندگی کا ایک ایک گوش ہ اجاگر کیا گیا ہے, ان کےخاندان کے حالات, ابتدائی تعلیم وتربیت, حجاز میں تعلیم, ہن دوستان میں قیام درس گاہ وغیرہ پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔ حصہ دوم   میں سولہ باب ہیں یہ حصہ شیخ کی تصانیف کے متعلق ہے ۔کتاب کے تیسرے ح صے میں شیخ عبد الحق کے ان کے معاصرین سے تعلقات پر بحث کی گئی ہے۔ چوتھے حصہ میں شیخ کی اولاد کا تذکرہ ہے ۔پانچویں حصہ میں مصنف نے شیخ محدث کی ع لمی اور دینی خدمات کاجائزہ بڑی گہری نظر سے لیا ہے اور ان کی خدمت حدیث فقہ ،تاریخ ، ادب وغیرہ پر بحث کی ہے اور آخر میں تعلیقات ہیں جن میں دونادر اور نایاب علمی جواہر پ ارے درج ہیں۔ (م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jun 29, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento حیات شیخ عبد الحق محدث دہلوی 1.0

Caricata da

Julian D. Rodriguez

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni حیات شیخ عبد الحق محدث دہلوی su Google Play

Mostra Altro

حیات شیخ عبد الحق محدث دہلوی Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.