Icona داعئی اعظم ﷺ کی عالمگیر نبوت

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 29, 2023

Informazioni su داعئی اعظم ﷺ کی عالمگیر نبوت

daie azam ki alimghir nabowat

Il  رب العزت خالق حقیقی اور ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لی ے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جو کہ ہمارے نبی جناب محمدالرسولﷺ پر آ کر ختم ہوا' نبیﷺ کی سیرت پر بہت سے سیرت نگار Una volta che il gioco è stato fatto, ci sono molte cose da fare e un'altra cosa da fare. ہ سلسلہ قیامت تک جاری وساری رہے گا کیونکہ خود اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے''ورفعنا لک ذکرک'' کہ اے نبی ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کیا۔زیرِ تبصرہ اب'' داعی اعظم کی عالمگیر نبوت '' بھی سیرت مطہرہﷺ پر لکھی گئی ہے۔ اس کتاب میں سیرتِ نبوی' دعوت ِ نبوی اور کلام نبویﷺ کو اُجاگر کیا گیا ہے اور یہ بتلا یا گیا ہے کہ سیرت مطہرہ عملی زندگی میں کیسے اعمال حسنہ کی تکمیل ہے۔اور اس بات کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ نبیﷺ کی  نبوت کو عالمگیریت حاصل ہے۔ اس میں پانچ ابواب کو مرتب کیا گیا ہے ' پہلے باب میں  قرآن میں نبیﷺ کی بین کردہ ص فات کا تذکرہ ہے' دوسرے میں قرآن مجید سے نبیﷺ کا داعیانہ کردار' میں مکی زندگ ی میں نبیﷺ کا دعوت کا طریقہ اور امت مسلمہ' چوتھے میں نبیﷺ کی عالمگیر نبوت اور پانچویں میں حقوق انسانی کا عالمی منشور خطبہ حجۃ الوداع کو تف صیل بیان کیا گیا ہے۔ اورہر باب کے بعد خلاصہ مبحث اور حوالے وحواشی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ کتاب'' داعی اعظم کی عالمگیر نبوت'' پروفیسر توقیر عالم فلاحی  کی علمی اور تحقیقی کحریریں بھ ی لکھی ہیں۔دعا ہے کہ  اللہ تعالیٰ مصنف کے درجات بلند فرمائے اور اُن کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)( ح۔م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jun 29, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento داعئی اعظم ﷺ کی عالمگیر نبوت 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni داعئی اعظم ﷺ کی عالمگیر نبوت su Google Play

Mostra Altro

داعئی اعظم ﷺ کی عالمگیر نبوت Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.