Use APKPure App
Get دم جھاڑ کی شرعی حیثیت old version APK for Android
dam jhaar ki shari haisiyyat
دم کرنے کو عربی زبان میں "رقیہ "کہتے ہیں, چیز پر اس عقیدے کے تحت پھونک مارنا کہ اس چیز کو استعمال کرنے سے شفا حاصل ہو گی یا مختلف عوراض وحوادثات اور مصائب سے نجات مل جائے گی۔اہل جاہلیت یہ سمجھتے ہیں کہ دم میں تاثیر یا تو ان الفاظ کی وجہ سے ہے جو پڑھ کر دم کیا گیا ہے یا ان الفاظ کی تاثیر ان مخفی یا ظاہری قوتوں کی وجہ سے ہے جن کا نام دم کئے جانے والے الفاظ میں شامل ہے۔اسلام نے جتنے بھی دم سکھائے ہیں اور قرآن وسنت سے جن دم کرنے والی سورتوں،آی توں اور دعاؤں کا ذکر آیا ہے ان سب میں یہ عقیدہ بنیادی اہمیت کا حامل ہوتا ہے کہ رب ا کبر ہی ہر طرح کی شفا عطا کرنے والا ہے ۔وہی ہر طرح کی مصیبت سے نجات دینے والا ہے،وہی مطلوبہ چیز کو دینے پر قادر ہے،وہی جادو ،آسیب ،نظر وغیرہ کے اثرات متانے والا ہے۔نیز دم کرنے میں شریعت نے یہ عقیدہ ب ھی دیا ہے کہ جو الفاظ پڑھ کر دم کیا جا رہا ہے یہ خود موثر نہیں بلکہ انہیں موثر بنانے والی تعالی کی طرح دوا اثر نہیں کرتی جب تک اللہ نہ چاہے،کھانا فائدہ نہیں دیتا جب تک اللہ نہ چاہے،اس ی طرح دم میں تاثیر اللہ کے حکم سے پیدا ہوتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " دم جھاڑ کی شرعی حیثیت "عالم عرب کے معروف عالم دین ڈاکٹر علی بن نف یع العلیانی کی عربی کتاب "الرقی علی ضوء عقیدۃ اھل السنۃ والجماعۃ وحکم التفرغ لھا واتخاذھا حرفۃ" کا اردو ترجمہ ہے۔اردو ترجمہ محترم حافظ ابو بکر صدیق کمیر پوری صاحب نے کیا ہے۔ Tutti i siti web e le persone che hanno bisogno di essere in grado di ottenere una buona dose di denaro ے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Last updated on Aug 17, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
دم جھاڑ کی شرعی حیثیت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 17, 2023