Icona دنیا کی قدیم ترین تاریخ

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Oct 10, 2023

Informazioni su دنیا کی قدیم ترین تاریخ

dunia ki qadeem tareen tarikh

تاريخ ايک ايسا مضمون ہے جس ميں ماضی ميں پيش آنے والے لوگوں اور واقعات کے بارے ميں معلومات ہوتی ہيں۔تاریخ کا لفظ عربی زبان سے آیا ہے اور اپنی اساس میں اَرخ سے ماخوذ ہے جس کے معنی دن (عرصہ / وقت وغیرہ) لکھنے کے ہوتے ہیں۔ تاریخ جامع انسانی کے انفرادی e اجتماعی عمال e افعال اور کردار کا آئینہ دار ہے۔ تاریخ انسانی زندگی کے مختلف شعبوں میں گزشتہ نسلوں کے بیش بہا تجربات آئندہ نسلوں تک پہنچاتی ہے، تاکہ تمذن انسانی کا کارواں رواں دواں رہے۔تاريخ دان مختلف جگہوں سے اپنی معلومات حاصل کرتے ہيں جن ميں پرانے نسخے، شہادتيں اور پرانی چيزوں کی تحقيق شامل ہے۔ La maggior parte delle persone che hanno bisogno di sapere quali sono le cose da fare اس کا سب سے بڑا فائدہ یہی ہے کہ اس کے توسط سے افراد و قوم ماضی کے دریچے سے اپنے کردہ اور نا کردہ اعمال و افعال پر تنقیدی نظر ڈال کر اپنے حال و استقبال کو اپنے منشا و مرضی کے مطابق ڈھال سکے۔ ابن خلدون کا کہنا ہے کہ مورخ کے لیے ضروری ہے کہ کہ وہ محض نقال نہ ہو بلکہ تاریخ volerے مφقہ تمام علوم کو جو جانfra ہو ہ اسے اچھی طرح معلوم ہونا چاہیے کہ حکمرانی و سیاست کے قواعد کیا ہیں؟ تاريخ ايک بہت وسيع موضوع ہےی اس لیےاس کی کئی طرح سے قسم بندی کی گئی ہے۔ زیر نظر کتاب '' دنیا کی قدیم ترین تاریخ'' بابائے تاریخ ہیرو ڈوٹس   کی شہرہ آفاق اور قدیم تصنیف کی   تاریخی کتاب کا اردو  ترجمہ ہے  یہ ترجمہ یاسر جواد  نے کیا ہے یورپ کی اس  قدیم ترین تاریخ  میں  مصنف نے ان متعدد برائیوں کا ذکر کیا ہے جو تین فارسی بادشاہوں کے ادوار حکومت میں یونان  پر نازل  ہوئی تھیں۔ A تینوں بادشاہوں کا مجموعی 424 a 522 ق۔ م ہے۔ مصنف نے اس میں یونان پر فارسی حملوں کی تاریخ کو بیان کیا ہے ۔ دیگر یونانیوں کی طرح  مصنف نے بھی ان واقعات کو فارسی غلامی کےخلاف یونانی آزادی کی فتح کی کہانی کے طور پر بیان کیا ہے۔لیکن اس کی یہ کتاب محض فارسی جنگوں  کابیان نہیں کیونکہ وہ  جھگڑے کی ابتدائی وجوہ بھی تلاش کرتا ہے ۔ اس نے فارسی توسیع پسندی کو مرکزی خیال بنا کر اُن لوگوں کے متعلق بھی مسحور کن تفصیلات دیں جن کا فارسیوں کےساتھ رابطہ ہوا۔مصنف نے تمام واقعات کوایک  اخلاقی سطح پر دیکھا  ہےمثلاً ادلے کا بدلہ ، مکافات عمل وغیرہ  میں اس کی نظر بہت وسیع ہے ۔ یونانیوں اور بربریوں کےجھگڑے کو مرکزی موضوع بنایا  ہے ۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Oct 10, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento دنیا کی قدیم ترین تاریخ 1.0

Caricata da

Abubakar Abolarin Abdulraheem

È necessario Android

Android 5.0+

Mostra Altro

دنیا کی قدیم ترین تاریخ Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.