Use APKPure App
Get رزق حلال اور رشوت old version APK for Android
rizak e halal aur rishwat
اسلام نے ہر اس ذریعہ اکتساب کو منع اور حرام قرار دیا ہے جس میں کسی کی مجبوری سے ناجائ ز فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ کمایاجائے۔انہی حرام ذرائع میں سے ایک نہایت قبیح ذریعہ ا کتساب رشوت ہے, جو شریعت کی نظر میں انتہائی جرم ہے اور یہ جرم آج ہمارے معاشرے میں ناس ور کی مانند پھیل چکا ہے, جس کا سد باب مسلمان معاشرے کے لئے ضروری ہے۔رشوت انسانی سوسائ ٹی کا وہ بد ترین مرض ہے جو سماج کی رگوں میں زہریلے خون کی طرح سرایت کر کے پورے نظام انسانیت کو کھوکلا اور تباہ کر دیتا ہے ۔ رشوت ظالم کو پناہ دیتی ہے ۔ اور مظلوم کو جبراً ظلم برداشت کرنے پر مجبور کرتی ہے ۔ رشوت کے ہی ذریعے گواہ ، وکیل اور حاکم سب حق کو ناحق اور ناحق کو حق ثابت کرے ہیں ہیں رشوت قومی امانت میں سب سے بڑی خیانت ہے ۔اسلامی شریعت دنیا میں عدل و انصاف اور حق و ر حمت کی داعی ہے ۔ اسلام نے روزِ اول سے ہی انسانی سماج کی اس مہلک بیماری کی جڑوں اور اس کے اندرونی اسباب پ رسخت پابندی عائد کی ۔ Se hai bisogno di un'opzione per il tuo acquisto di un'opzione per ottenere un'opportunità di acquisto ۔ جن کی وجہ سے دنیا ان مہلک امراض سے نجات پا جائے۔ زیر تبصرہ کتاب ''رزق حلال اور رشوت '' محترم جناب ڈاکٹر علی اصغر چشتی کی کاوش ہے اس مخ تصر کتاب میں انہوں نے اس بات کوواضح ہےکہ انسان کےلیے ضروری ہے کہ وہ رزق حلال تلا ش کرے کیونکہ رزق حلال حاصل کر نے کے بڑے فوائد اوربرکات ہیں ۔ Tutti gli annunci کو بھی اکل حلال کا حکم دیا ہے ۔نیز اس کتاب میں فاضل مصنف نے رشو ت کی تعریف, رشوت کا دینوی انجام, معاشرے کے اندر رشوت پھیل جانے کے اسباب, رشوت کے م عاشرتی اثرات اور رشوت سے بچنےکا طریقہ آسان پیرائےمیں بیان کیا ہے ۔(م۔ا).Last updated on Jul 22, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
رزق حلال اور رشوت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 22, 2023