Icona زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل

4.0 by Maktaba Tul Ishaat


Dec 22, 2023

Informazioni su زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل

Zakat ky Aham aor Jadeed Masail di moulana Shoibullah Miftahi

احقر نے اس کتاب ” زکات کے اہم اور جدید مسائل میں زکات سے متعلق اہم اور ضروری مسائل کے ساتھ کوشش کی ہے کہ نئے احوال و ظروف کی وجہ سے پیدا ہو جانے والے جدید مسائل کو بھی اس میں دلائل کے ساتھ پیش کیا جائے اور اس کے لیے میں نے قدیم فقہاء کے کلام کے ساتھ معاصist لہذا ان کو بغور و خوض پڑھنے ، ان کے دلائل پر نظر کرنے ، پھر ان کے نتائج بحث کو سمیٹنے اور ان کی تلخیص کرنے کی بھر پور جدو جہد کی ہے، نیز جہاں ان میں اختلاف دیکھا، تو دوصورتوں کو اختیار کیا ہے: ایک اس پہلو کو جو احوط ہو یا اس کو جو اوسع ہو، جہاں احتیاطی پہلو مناسب تھا وہاں احوط کو اختیار کیا ہے اور جہاں دیکھا کہ لوگوں پر تنگی ہورہی ہے، تو اوسع کو لے لیا ہے۔

قدیم مسائل میں تو اسی کی کوشش رہی ہے کہ فقہائے حنفیہ کے مسلک کے مطابق مسائل بیان کیے ج ، ، ا ا ا ا ا جہ وجہ جہ جہ ؛ ؛ ؛ ؛ ؛ ؛ ؛ ؛ ؛ ؛ ؛ج ؛ج ؛ ؛ ؛ج ؛ ؛ج ؛اس جہ l'orressa Per quanto riguarda la ricerca e l'acquisto di prodotti per l'industria e l'acquisto di prodotti per l'acquisto di prodotti per l'industria alimentare تا کہ اپنے مسلک پر اطمینان سے عمل کر سکے۔ پھر میں دوسرے مسالک بیان کرتا تو بات لمبی ہو جاتی اور کتاب کا حجم بھی کافی بڑھ جاتا ، ج کی فی فی الحالگائش ہیں نہیں ہیںئی ہیںئی ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں ہیںئی ہیںئی ہیں ہیں ہیںئی باقی رہے دیگر ائمہ کے مسالک تو ہم ان کو بھی اسی طرح قابل احترام ولائق تعظیم سمجھتے ہیں جیسے مسلک احناف کو ، کیوں کہ تمام مسالک و مذاہب ائمہ اپنے اپنے لحاظ سے قرآن وسنت کے دلائل سے مدلل اور اجماع و قیاس کی روشنی سے مؤید ہیں ۔ عرض المزيد جو جدید مسائل و ابحاث ہیں ، ان میں بھی حتی الامکان اس کو پیش نظر رکھا ہے کہ علمائے حنفیہ کے اصول سے باہر نہ ہوا جائے ، لیکن بعض جگہ ضرورت کی وجہ سے اس میں توسع کو پیش نظر رکھا گیا ہے؛ تا کہ امت کسی تنگی میں مبتلا نہ ہو۔ظاہر ہے کہ جدید مسائل میں معاصرین کی آراء مختلف ہو سکتی ہیں ، اس وجہ سے اگر دلائل کی بنیاد پر اختلاف رائے سامنے آئے ، تو اس میں وسعت قلبی سے کام لینا چاہیے، نہ کہ تنگ دلی سے اور پھر اس سے اختلاف بھی کیا جائے ، تو سنجیدہ اختلاف دلائل کے ساتھ کرنا چاہیے، احقر نے اسی اصول و طریق کو اس کتاب میں ملحوظ خاطر رکھا ہے اور بعض جگہ کسی رائے سے اختلاف کیا ہے، تو ادب و احترام اور اعتدال e توسط کا دامن کہیں چھوٹنے نہیں دیا ہے۔

Novità nell'ultima versione 4.0

Last updated on Dec 22, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل 4.0

Caricata da

Caio Loham

È necessario Android

Android 4.4+

Available on

Ottieni زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل su Google Play

Mostra Altro

زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.