Icona سلیمانی قاعدہ

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jan 26, 2023

Informazioni su سلیمانی قاعدہ

sulemani qaida

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے, جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اور اصول وآداب ک۔ ساتھ ْ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ قراء کرام کا تجربہ گواہ ہے کہ اگر بچپن میں ہی تلفظ کے ساتھ قاعدہ پڑھا دیا جائے تو بڑی عمر میں تلفظ کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا ہے۔انہی مقاصد کو سامنے رکھتے ہوئے۔کئی شیوخ القراء   کرام نے   قرآنی قاعدے مرتب کیے ہیں ۔جن میں شیخ القرآء قاری ادریâ عاصم ، شیخ القراء قاری ابراہیم میر محمدی ، ق ع ا ا±۔ ج± زیر نظر''سلیمانی قاعدۃ'' محمد سلیمان بن صلاح الدین محمدی کا مرتب شدہ ہے ۔موصوف نے اس  قاعدےکو ایک نئی ترتیب کے ساتھ پیش کیا ہےیہ قاعدہ 43؍اسباق پر مشتمل ہے آخر میں مسنون نماز،نماز کے بعد کے اذکار ، نماز جنازہ کی دعائیں, ،معمولات زندگی چند دعائیں اور چند احادیث رسول ﷺبھی شامل کی ہیں۔ (م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jan 26, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento سلیمانی قاعدہ 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni سلیمانی قاعدہ su Google Play

Mostra Altro

سلیمانی قاعدہ Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.