Icona سنت فجر کے احکام و مسائل

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Aug 22, 2023

Informazioni su سنت فجر کے احکام و مسائل

sunnat e fajar key ahkaam o masael

عظیم آباد پٹنہ میں پیدا ہوئے ۔ Quando si tratta di un'attività di ricerca e di un'analisi di un'attività di questo tipo ں ہوتا ہے۔ Una volta che hai deciso di andare a cercare un'altra persona che ti ha dato un'idea di cosa fare خدمات سے مستغنی نہیں رہ سکتا ۔ شمس الحق عظیم آبادی پہلے عالم ہیں جنہوں نے حدیث کی مشہور عام کتاب '' سنن دارقطنی '' کو پہلی مرتبہ تدوین نو اور اپنی شرح کے ساتھ شائع کیا۔ ان کی مشہور تصانیف میں '' غایۃ شرح سنن ابی دادو '' ، '' عون المعبود علی سنن ابی داود '' ، '' تعلیق المغنی شرح سنن الدارقطنی '' ، '' رفع الالتباس عن بعض الناس '' ، '' اعلام اھل العصر باحکام رکعتی الفجر '' وغیرہ شامل ہیں ۔ زیرت تبصرہ کتاب''سنت فجر کے احکام ومسائل'' شیح الکل فی الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی کے نامور شاگرد   محدث العصر مولانا شمس الحق عظیم آابادی کی عربی تصنیف'' اعلام اھل العصر باحکام رکعتی الفجر'' کا اردو ترجمہ ہے ۔موصوف نےاس کتاب میں فجر کی سنتوں کے متعلق دو مسئلوں(مسئلہ اول:کیا اقامت صلاۃ کے وق I più popolari sono i seguenti: اگر سنت فجر نماز فجر سےپہلے نہ پڑھی جاسکی ہو تو اسے نماز فجر کے بعد معاً طلوع آفتاب سے پہلے ہی بڑھنا جائز ہے ؟) کو زیر بحث لائے ہیں اور ان پر وافی شافی بحث پیش کی ہے ۔سنت فجر کے احکام ومسائل پر یہ جامع ترین اور بے نظیر کتاب ہے ۔ اس کتاب کو اہل علم کے ہاں بڑی قبولیت حاصل ہوئی محقق دوراں مولانا ارشاد الحق اثری﷾ نے ا س کتاب پر تحقیق وتخریج کام کیا جس سے اس کتاب کی افادیت وعلمیت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ کتاب اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر   انڈیا کے معروف عالم دین مولانا محفوظ الرحمٰن فیضی Nel 2008, la campagna elettorale del 2008 nel 2008 è stata lanciata nel 2008 e nel 2008. e برقرار رکھتے ہوئے متن یا حاشیہ میں جو بعض اضافہ جات کیے انہیں قوسین میں بند کر کے آگے مترجم بھی لکھ دیا ہے۔تاکہ کوئی اختلاط یا اشتباہ ن ہو۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Aug 22, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento سنت فجر کے احکام و مسائل 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni سنت فجر کے احکام و مسائل su Google Play

Mostra Altro

سنت فجر کے احکام و مسائل Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.