Use APKPure App
Get سنہرے نغمات old version APK for Android
Sunehrey Naghmaat
حمد ایک عربی لفظ ہے،جس کے معنیٰ‘‘تعریف‘‘ کے ہیں۔ Tutti i tipi di giochi per bambini e per il gioco d'azzardo حمد باری تعالیٰ, کئی زبانوں میں لکھی جاتی آرہی ہے۔پیغمبرِ اسلام حضرت محمد ﷺ ک ی مدحت, تعریف و توصیف, شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت گوئی کہا جا تا ہے۔عربی زبان میں نعت کیلئے لفظ "مدحِ رسول" استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ عہدرسالت میں سیدنا حسان بن پہلے نعت گو شاعر اور نعت خواں تھے۔نبی کریم ﷺ ن ے خود کئی مرتبہ سیدنا حسان بن ثابت سے نعت سماعت فرمائی۔حمدونعت دینی اداروں اور اس لامی واصلاحی اجتماعات میں قدیم زمانے سے رائج ہے اور اب بھی جاری وساری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب''سنہرے نغمات'' حمد ونعت, دعا ومناجات اور ترانے ومنظومات پر مشتمل سرفراز احمد فیضی صاحب کا مرتب کردہ ایک حسین گلدستہ ہے ۔ اس مجموعہ کو مرتب موصوف نے بڑی محنت سے جمع کیا ہے۔ اس گلدستہ میں ہندوپاک کے متنوع مجلات وجرائد, اخبارات ورسائل سے ایسے گل وبوٹے چن کر جمع کیے گئے ہیں جن سے صحیح فکر اور صالح عقیدہ ومنہج کی نکلنے والی خوشبو دل ودماغ ک ومعطر کرنے کے ساتھ بدعت وخرافات سے متعفن ماحول کودلکش وعطربیز بنادیتی ہے ۔اور یہ گلدستہ اسلاف کی خوبصورت منظوم تاریخ اوران کے کارناموں کی سچی تصویر ہے جس میں ان کے مجاہدات کا تذکرہ او رکتاب وسنت کی اشاعت وسربلندی کے لیے سرفروشانہ جدوجہد کا ذکر بڑے ہی دلنشیں انداز میں کیا گیا ہے ۔تاکہ طالبان علوم نبوت کو ان کی دیرینہ عظمتوں سے حوصلہ ملے ۔حمد نعت کے علاوہ اسلامی شعار سے متعلق بھی کچھ نظمیں اس میں شامل ہیں۔ La maggior parte delle persone ha bisogno di una nuova versione del gioco (versione) (versione).Last updated on Aug 22, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
سنہرے نغمات
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 22, 2023