Icona سود حرمت خباثتیں اشکالات

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


May 29, 2024

Informazioni su سود حرمت خباثتیں اشکالات

sood hurmat khabastain aur ashkalat

سود کو عربی زبان میں ”ربا“کہتے ہیں ،جس کا لغوی معنیٰ زیادہ ہونا, پروان چڑھنا, او ر بلندی کی طرف جانا ہے ۔ Quando si tratta di un gioco di parole (سود) è possibile scegliere tra 100 e 1000 : ” کسی کو اس شرط کی دینا کہ واپسی کے وقت وہ کچھ رقم زیادہ لے گا “۔سرمایہ دارانہ نظام زندگی کے مختلف شعبو ں میں جو بگاڑ پیدا کیا ہے اس کا سب سے بڑا سبب سود ہے ۔ ہماری معاشی زندگی میں سود کچھ اس طرح رچا بسا دیاگیا ہے کہ لوگ اس کو معاشی نظام کا ا یک لازمی عنصر سجھنے لگے ہیں اور اس کےبغیر کسی معاشی سرگرمی کو ناممکن سمجھتے ہیں وج ہ یہ ہے کہ اب وہ امت مسلمہ جس کو اللہ تعالیٰ نےاپنی کتاب میں سود مٹانے کے لیے مامور کیا تھا جس کو سودخوروں سےاعلان کرنے کا حکم دیا تھا۔ اب اپنی ہر معاشی اسکیم میں سود کوبنیاد بناکر سودخوری کےبڑے بڑے قائم کررکھے ہیں اور سودی نظام کو استحکام بخشا جار ہا ہے ۔جس کے نتیجے میں امت مسلمہ کو معاشی اور ا قتصادی تباہ کاریوں کا سامنا بھی کرنا پڑھ رہا ہے ۔ سودخواہ کسی غریب ونادار سے لیاجائے یا کسی امیر اور سرمایہ دار سے یہ ایک ایسی لعنت ہے جس سے نہ صرف معاشی استحصال, مفت خوری, حرص وطمع, خود غرضی, شقاوت وسنگدلی, مف اد پرستی, زر پرستی اور بخل جیسی اخلاقی قباحتیں جنم لیتی ہیں بلکہ معاشی اور اقتصادی تباہ کاریوں کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے, اس لیے دینِ اسلا م اسے کسی صورت برداشت نہیں کرتا۔ شریعت ِاسلامیہ نے نہ صرف اسے قطعی حرام قرار دیاہے بلکہ اسے اللہ اور اس کے رسول کے سات ھ جنگ ​​قرار دیاہے ۔ زیر تبصرہ کتابچہ '' سود حرمت, خباثتیں, اشکلات ''تنظیم اسلامی پاکستان کے مرکزی شعب ہ تعلیم وتربیت کے ناظم حافظ انجینیر نوید احمد کی کاوش ہے ۔اس کتابچہ میں فاضل مرت ب نے وطن عزیز پاکستان میں انسداد سود کےمعاملہ میں کی جانے والی کوششو ں کی روداد مرتب کی ہے ۔ نیر اس کتابچہ میں حافظ عاکف سعید صاحب کا ایک مضمون بعنوان '' تنظیم اسلامی کی انسداد سود کی جدو جہد کی روداد '' بھی شامل اشاعت ہے ۔ Tutti i siti web e i siti web per i siti web per i siti web ت کو سود جیسی لعنت سے محفوظ فرمائے (آمین) (م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on May 29, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento سود حرمت خباثتیں اشکالات 1.0

Caricata da

May Lay

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni سود حرمت خباثتیں اشکالات su Google Play

Mostra Altro

سود حرمت خباثتیں اشکالات Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.