Icona سیرۃ امام الانبیاء ﷺ

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jul 16, 2023

Informazioni su سیرۃ امام الانبیاء ﷺ

seerat imam ul anbiya

ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات کا موضوع گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے شاعرِ اسلام س یدنا حسان بن ثابت سے لے کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں ﷺ کی سیرت طیبہ کے جملہ گوشوں پر مسلسل کہااور لکھا گیا ہے او رمستقبل میں لکھا جاتا رہے گا ۔اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے کہ اس پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ م وجود رہے گا۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضا مین لکھے جا چکے ہیں ۔دنیا کی کئی زبانوں میں بالخصوص عربی اردو میں بے شمار سیرت نگا ر وں نے سیرت النبی ﷺ پر کتب تالیف کی ہیں۔ اردو زبان میں سرت النبی از شبلی نعمانی, رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان منصور اور مقابلی سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول آنے والی کتاب الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری کو بہت قبول عام حاصل ہوا۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ہیں۔اور پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفر Il modo più semplice per ottenere un'ampia gamma di servizi di ricerca online کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ''سیرت امام الانبیاء' وطن عزیز کی معروف شخصیت محقق، مترجم ومصنف کتب ک ثیرہ مولانا محمدمنیر قمر ﷾ کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نےاس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کی ا ہے ۔ایک حصہ سیرت النبی ﷺ اور دوسرا حصہ نبی کریم ﷺ کے فیض یافتگان یعنی شمع سالت کے پروانے صحابہ کرام اور ازواج مطہرات کے حالات پر مشتمل ہے ۔مصنف موصوف نے اس کتاب میں روایات کی صحت وتحقیق کا خصوصی اہتمام کیا ہے بالخصوص سیرت سے متعلقہ حصہ اول میں۔ جس کی وجہ سے یہ کتاب بھی سیرت کی دوسری کتابوں سے ممتاز ہوگئی ہے صحت وروایات ک ے التزام اہتمام کی وجہ سے ہی بہت مشہور واقعات اس میں بار نہیں پا سکے ۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jul 16, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento سیرۃ امام الانبیاء ﷺ 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni سیرۃ امام الانبیاء ﷺ su Google Play

Mostra Altro

سیرۃ امام الانبیاء ﷺ Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.