Use APKPure App
Get صلاۃ محمدی old version APK for Android
salaat e muhammadi (joona garhi)
نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ और देखें یا ہے اس نے دین کی عمارت کوڈھادیا۔ نماز مسلمان کے افضل اعمال میں سے ہے۔نماز ایک ایسا صاف ستھرا سرچشمہ ہے جس کےشفاف پا نی سے نمازی اپنے گناہوں اور خطاؤں کودھوتا ہے ۔کلمہ توحید کے اقرار کےبعد سب سے ہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے۔ اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے۔ بے نماز کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے۔ قیامت کےدن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے نماز ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش و منکرات سے انسان کو روکتی ہے۔ بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سے نماز کا پابند بنایا جائے۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہ ے۔ Se vuoi fare acquisti online, devi essere in grado di raggiungere i tuoi obiettivi e ottenere risultati migliori. لیت اس قد ر اہم ہے کہ سفر وحضر اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے۔ نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود او ر ب یسیوں اہل علم نے مختلف انداز میں اس موضوع پر کتب تالیف کی ہیں۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزو جل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی ۔ او ر ہمارے لیے نبی اکرمﷺ کی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے۔ انہیں کے طریقے کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طری قۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ''صلاۃ محمدی'' علامہ محمد بن ابراہیم جونا گڑھی کی مرتب شدہ ہے۔ Avere un'esperienza di gioco online e un'altra persona, una persona amata, una persona amata, una persona amata, un'altra ین, بیمار اور مسافر کی نماز, نماز تراویح, تہجد, چاند اور سورج گرہن, کی نماز, نماز استسق Quando si tratta di un'attività di ricerca, è possibile ottenere un'ampia gamma di servizi online یے ہیں۔ (م۔ا).Last updated on Jun 7, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
محمدومحمود الجاسم
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
صلاۃ محمدی
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 7, 2024