Use APKPure App
Get طاغوت پہچان ، حکم ، برتاؤ old version APK for Android
taghot
طاغوت, عربی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے لفظی معنی ہیں, بت, جادو, جادوگر, گمراہوں کا سردار(ابلیس), سرکش, دیو اور کا 100% 8000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000 پر وہ شخص ہے، جو ارتکاب جرائم میں ناجائز امور میں اپنے گروہ کا سرغنہ یا سربرہ ہو۔طاغوت کی تعریف ادب و لغت کے امام جوہری نے یہ کی ہے۔ والطاغوت الکاہن والشیطان وکل راس فی الضلال۔ یعنی طاغوت کا اطلاق کاہن اور شیطان پر بھی ہوتا ہے اور اس شخص کو بھی طاغوت کہتے ہی Quando si tratta di un gioco di ruolo, di un gioco di parole o di un gioco d'azzardo طاغوت سے مراد وہ حاکم ہے جو قانون الہی کے علاوہ کسی دوسرے قانون کے فیصلہ کرتا ہ ے اور وہ نظام عدالت بھی اسی میں آتا ہے، جو نہ تو اقتدار اعلی یعنی اﷲ کا مطیع ہو اور نہ اﷲ کی کتاب کو سند مانتا ہو۔ لہذا قرآن مجید میں ایک آیت کے حوالے سے ہے کہ جو عدالت طاغوت کی حیثیت رکھتی ہے ، اس کے پاس اپنے معاملات فیصلہ کے لیے, لے کر جانا ایمان کے منافی ہے۔قرآن کی رو سے اﷲ پر ایمان اور طاغوت سے کفر یعنی انکار دونوں لازم و ملزوم ہیں۔ کیونکہ اگر خدا اور طاغوت دونوں کے سامنےسرجھکایا جائے تو ایمان کی بنیادی شرط پوری نہ یں ہوتی۔ زیر تبصرہ کتاب"طاغوت، پہچان, حکم, برتاؤ "محترم عبد المنعم مصطفی حلیمہ ابو بصیر طرط وسی کی عربی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے۔اردوترجمہ محترم ڈاکٹر سید شفیق الرحمن صاحب نے کی ا ہے۔ اس کتاب میں مولف موصوف نے طاغوت کی پہچان کرواتے ہوئے اس کا حکم بیان کیا ہے اور یہ وا ضح کیا ہے کہ اس کے ساتھ برتاؤ کیسا ہونا چاہئے۔ ا للہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی ان محنتوں اور کوششوں کو قبول فرمائے اور ا ن کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Last updated on Jun 28, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
طاغوت پہچان ، حکم ، برتاؤ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 28, 2023