Use APKPure App
Get عالمی یوم حجاب 4 ستمبر old version APK for Android
almi youm e hijab settembre
اسلام ایک پاکیزہ دین اور مذہب ہے , گزارنے کی ترغیب دیتا ہے۔ایک مسلمان خاتون کے لئے عفیف وپاکدامن ہونے کا مطلب یہ کہ و ہ ان تمام شرعی واخلاقی حدود کو تھامے رکھے جو اسے مواقع تہمت و فتنہ سے دور رکھیں۔اور اس بات میں کوئی شک وشبہ نہیں ہے کہ ان امور میں سے سب سے اہم Tutti i tuoi acquisti online sono quelli più popolari per i tuoi acquisti e le tue attività ھ کر فتنہ کی برانگیختی کا سبب بنتا ہے I siti web che ti interessano sono quelli che ti danno i soldi e i tuoi soldi ز تھیں,اور پردے کی حساسیت سے بخوبی آگاہ تھیں۔ان کا طرز عمل یہ تھا کہ وہ پاوں پر بھی کپڑا لٹکا لیا کرتی تھیں, ،حالانکہ پاوں باعث فتنہ نہیں ہیں۔اور پردہ کرنے میں اس بات کا علم ہونا ضروری ہے کہ سے پردہ کیا جائے اور کس سے نہ کیا جائے۔2004 ء میں جب فرانس میں حجاب پر پابندی کا قانون منظور ہوا تو عالمی اسلامی تحریکوں کے ایک اجتماع میں امت مسلمہ کے جید عالم دین مفکر اسلام علامہ یوسف قرضاوی کی قیادت میں یہ فیصلہ ہوا کہ ہر سال 4 ستم بر کو یوم حجاب منایا جائے گا اور اسی سال سے اس کا آغاز ہوا۔ زیر تبصرہ کتاب " عالمی یوم حجابر, 4 ستمبر "جماعت اسلامی پاکستان کے شعبہ وومن اینڈ فیم لی کمیشن کی جانب سے شائع کی گئی جس میں اسی مسئلے پر گفتگو کی ہے۔اللہ ت عالی سے دعا ہے کہ وہ مسلمانوں کو اسلام پر صحیح معنوں میں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور پردہ کرنے کی راہ میں موجود مشکلات کو دور فرمائے۔آمین(راسخ).Last updated on Jul 26, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
عالمی یوم حجاب 4 ستمبر
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 26, 2023