Use APKPure App
Get عشرہ مبشرہ old version APK for Android
asrah mubashrah
صحابہ نام ہے ان نفوس ِ قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کو شش کی ۔ صحابی کا مطلب 2 تھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام کے بعد صحابہ کرام کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہ ے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی م غفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہ ے ۔ صحابہ کرام کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔ صحابہ کرام کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی TED اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ''عشرہ مبشرہ'' علامہ قاضی محمد سلیمان منصورپوری کے بھائی قاضی حبیب الرحمن کی تصنیف ہے ۔ جماعت ِ صحابہ کرام میں مہاجرین وانصار جملہ صحابہ سےبالاتفاق افضل ہیں۔ پھرانصار پر مہاجرین کواور مہاجرین پر عشرہ مبشرہ کو فضیلت خاصل ہے ۔عشرہ مبشرہ سے وہ جلیل القدر صحابہ کرام مراد جنہیں نبی کریم ﷺ نے دنیا ہی میں جنتی ہونے کی ب شارت دے دی تھی۔کتاب ہذا میں میں مصنف موصوف نے عشرہ مبشرہ صحابہ کرام کے حالات وواقعات اور ان کے فضائل ومناقب کو آیات قرآنی اور کتب ِ حدیث وسیرت کے حوالہ جات سےمزین کر کے پیش کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو شرف ِقبولیت سے ن وازے اور اہل اسلام کے دلوں میں صحابہ کی عظمت ومحبت پیدا فرمائے ( آمین) (م۔ا).Last updated on Aug 15, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
عشرہ مبشرہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 15, 2023