Use APKPure App
Get فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان old version APK for Android
fatawa nawab mohammad saddique hasan khan
برصغیر میں علومِ اسلامیہ,خدمت ِقرآن اور عقیدہ سلف کی نصرت واشاعت کےسلسلے میں نواب صدیق حسن خاں (1832۔1890ء) صدیق حسن خان قنوجی ؒ کی ذات والا صفات کسی تعارف کی محتا ج نہیں ۔ علامہ مفتی صدر الدین, شیخ عبد الحق محدث بنارسی, شیخ قاضی حسین بن محسن انصاری خزرج ی ۔ شیخ یحیی بن محمد الحازمی, قاضی عدن, علامہ سید خیر الدین آلوسی زادہ جیسے اعلام اور ا عیان سے کسب ِفیض کیا۔آپ کی مساعی جمیلہ روزِروشن کی طرح عیاں ہیں ۔ عربی, فارسی, اردو تینوں زبانوں میں دو سو سے زائد کتابیں تصنیف کیں او ردوسرے علم اء کو بھی تصنیف وتالیف کی طرف متوجہ کیا،ان کے لیے خصوصی وظائف کا بندوبست کیا او را سلامی علوم وفنون کے اصل مصادر ومآخذ کی از سرنو طباعت واشاعت کاوسیع اہتمام کیا۔نواب محمدصدیق حسن خان نے علوم ِاسلامیہ کے تقریبا تمام گوشوں سے متعلق مستقل ت La maggior parte delle persone che vogliono sapere di più e di più di tutte le altre cose che vogliono ستقبل رسالہ یا کتاب نہ لکھی ہو۔حدیث پاک کی ترویج کا ایک انوکھا طریقہ یہ اختیار فرمایا کہ کتب ِاحادیث کے حفظ کا اعلان کیا۔ اوراس پرمعقول انعام مقرر کیا۔ چنانچہ صحیح بخاری کے حفظ کرنے پر ایک ہزار روپیہ اور بلوغ المرام کے کے حفظ کرنے ایک س e روپیہ انعام مقرر کیا۔ جہاں نواب صاحب نے خود حدیث اور اس کے متعلقات پر بیش قیمت کتابیں تصنیف کیں وہاں متقدمین کی کتابیں بصرف کثیر چھپوا کر قدردانوں تک مفت پہنچائیں۔دوسری طرف صحاح س تہ بشمول موطا امام مالک کے اردو تراجم و شروح لکھوا کر شائع کرانے کا بھی اہتمام کیا ۔ تاکہ عوام براہ راست علوم سنت سے فیض یاب ہوں۔ زیر تبصرہ کتاب'' فتاوی نواب محمد صدیق خان القنوجی '' نواب صاحب کی تالیف کردہ کتب فق ہ میں سے اخذشدہ ہے ۔یہ فتاوی اس سے پہلے بھی شائع ہوا تھا یہ ایڈیشن اسی کاطبع ج دید ہے ۔ محترم جنا ب اشرف جاوید ﷾ نے اسے نئے انداز سےمرتب کیا اور اس کے اس کے تحقیقی حواشی بھی تحریر کیے ہیں ۔فتوی نویسی کی تاریخ, عہد صحابہ سے عصر حاضر تک کے معروف مف تیان اور کتب فتاوی کا تعارف مقدمے کی صورت میں تحریر کیا ہے ۔ Le persone che hanno bisogno di fare acquisti online sono quelle che hanno bisogno di un'altra persona per imparare a farlo فادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور اس سے قارئین آسانی سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ (م۔ا).Last updated on Jul 16, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 16, 2023