Icona فضیلت اسلام

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jul 21, 2023

Informazioni su فضیلت اسلام

fazelat e islam

اسلام اللہ کےآخری نبی سیدنا محمد مصطفی ﷺ کی طرف اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا دین یعنی نظ Una volta che hai iniziato a lavorare per te, devi essere in grado di trovare una soluzione per te stesso. ے ہوئے اس کے مطابق زندگی بسر کرنا اسلام ہے۔ دوسرے الفاظ میں  اسلام مسلمانوں کا دین یا نظام زندگی ہے جس میں اللہ کی توحید کا اقرار کرتے ہوئے اس کی حاکمیت اعلیٰ کے سامنے سر تسلیم خم کرنا اور حضرت محمد مصطفی ﷺ کو آخر ی نبی ماننا ہے۔ اسلام وہ دین یا نظام حیات ہے جس میں حضور ختم المرسلینﷺ کی وساطت سے انسانیت کے نام اللہ کے ے آخری پیغام یعنی قرآن مجید کی روشنی میں زندگی بسر کی جائے۔ دعویٰ ہے کہ اسلام اللہ کی طرف سے آخری اور مکمل دین ہے جو انسانیت کے تمام مسائل کا حل پیش کرتاہے اور آج کی سسکتی ہوئی انسانیت کو امن اور سکون کی دولت عطا کرتے ہوئے دن یاوی کامیابی کے ساتھ اخروی نجات کا باعث بن سکتا ہے۔اسلام کو اللہ تعالیٰ  دنیا کےتمام مذ اہب پر فضیلت  دی ہے  کیونکہ یہ اسلام اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین ہے  جیساکہ ارشاد با ری تعالیٰ ہے : اَلْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا '' آج میں نے تمہارے لیے تمہارادین مکم Per le persone che hanno bisogno di un'altra persona, hanno bisogno di un'altra persona per giocare a calcio. رلیا ہے ۔‘‘  نیز احادیث مبارکہ میں بھی نبی کریم  ﷺ نے اسلام کی سابقہ ​​ادیان ومذاہب   ک ی  بہ  نسبت اہمیت وفضیلت کو بیان کیا ہے ۔ زیر تبصرہ   کتاب ''فضیلت اسلام '' شیخ الاسلام  محمد بن عبدالوہاب کا اسلام کی عظمت وفض یلت کے متعلق تحریر کردہ  عربی رسالہ '' فضل الاسلام '' کا  اردو ترجمہ ہے ۔ ترجمہ کی سعادت   ابو المکرم عبد الجلیل نے نے حاصل کی  ہے  مترجم نے یہ ترجمہ کتاب کے  اس نسخہ کو سامنے رکھ کر کیا ہے  جو شیخ بن محمد انصاری یخ ﷾ کی تحقیق وتعلیق کےساتھ دار الافتاء  ریاض سے  شائع ہوا ہے۔شیخ الاسلام   محمد بن ع بد الوہاب نے اس مختصر  رسالہ میں  آیات واحادیث کی  روشنی میں اسلام کی عظمت وفضیلت کو  ب یان کیا ہے ۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jul 21, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento فضیلت اسلام 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni فضیلت اسلام su Google Play

Mostra Altro

فضیلت اسلام Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.