Use APKPure App
Get فليس منا ’’وہ ہم میں سے نہیں‘‘ old version APK for Android
woh hum mein se nahi
کسی انسان کاامت محمدیہ کافرد اس کی بہت بڑی خوش بختی اور سعادت مندی ہے کیونک ہ یہ وہ امت ہے جوپہلی امتوں سےبہتر اور افضل ہےآپ کاارشاد گرامی ہے ''کہ تم سترویں امت ہ و اگرچہ اس دنیا میں آخری امت ہو لیکن فضیلت میں تم سب سابقہ امتوں سے اللہ کےبہتر اور معزز ہو۔لیکن انسان کی یہ کس قدر بدبختی اور بدقسمتی ہےکی جس کو اس کی بعض بری اور قبیح حرکتوں اور بعض جرائم کی وجہ سے امام کائنا ت صاحب ہذہ الام ۃ نے اپنی مبارک زبان سے امت سے خارج کردیں یا امت سے تعلق ورشتہ ٹوٹ جانے کی خبر سنائیں۔کتب احادیث کئی ایسی احادیث موجود ہی ں جن میں ایسے گناہوں کا ذکر ہے کہ جن کواختیار کرنے سے انسان امت محمدیہ سےخارج ہونے کا حق دار ٹھرتا ہے۔ زیرتبصرہ کتاب '' فلیس منا وہ ہم سے نہیں '' محترم جناب عبد المنان راسخ ﷾ مصنف کتب کثیرہ و معروف مبلغ کی تصنیف ہے۔اس کتاب میں انہوں نےوہ تمام احادیث صحیحہ جمع کردی ہیں جن م یں ایسے گناہوں کا ذکر ہےجن کےارتکاب کی بنا پر انسان اس سخت وعید کا حق دار بن جاتا ہے۔ Il tuo metodo di pagamento è quello di scegliere tra i tuoi clienti e i tuoi clienti ارے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ Tutti i metodi di ricerca per ottenere risultati migliori per i tuoi acquisti e le tue attività (آمین)(م۔ا).Last updated on Aug 16, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
فليس منا ’’وہ ہم میں سے نہیں‘‘
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 16, 2023