Icona قادیانیت جہنم کا راستہ

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Aug 21, 2023

Informazioni su قادیانیت جہنم کا راستہ

qadiyaaniat jahannam ka rasta

اسلامی تعلیم کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ حضرت آدم سے شروع ہوا اور سید النابیاء ​​خا تم المرسلین حضرت محمد ﷺ پر ختم ہوا۔ Se hai bisogno di un'opzione per il tuo account per il tuo account نبی آخر الزماں خاتم المرسلین حضرت محمدپر رسالت ونبوت کا سلسلہ ختم کردیاگیاہے ۔اب آپﷺ کے بعد کوئی نبی آنے والا نہیں اسی عقیدہ پر پوری امت مسلمہ کا اجماع ہوچکا ہے۔ آپ ﷺ کےبعد جوبھی نبوت کا دعوی کرےگا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوگا او رجو کوئی بھی توحید ورسالت کے شعوری اقرار ویقین کےبعد کسی دوسرے کو اپنا نبی تسلیم کر ے گا وہ بھی م لت اسلامیہ سے خارج ہوگا اوراگر توبہ کیے بغیر مرجائے تو جہنم رسید ہوگا ۔نبوت کسبی نہیں وہبی ہے یعنی اللہ تعالیٰ نے جس کو چاہا نبوت ورسالت سے نوازا کوئی ش خص چاہے وہ کتنا ہی عبادت گزارمتقی اور پرہیزگار کیوں نہ ہو وہ نبی نہیں بن سکتا ۔قای ادنی اور لاہوری مرزائیوں کو اسی لئے غیرمسلم قرار دیا گیا ہے کہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی تھے ان کو اللہ سے ہمکلام ہونے اور الہامات پا نے کاشرف حاصل تھا۔اسلامی تعلیمات کی رو سے سلسلہ نبوت او روحی ختم ہوچکاہے جوکوئی دعو یٰ کرے گا کہ اس پر وحی کانزول ہوتاہے وہ دجال ،کذاب , مفتری ہوگا۔ امت محمدیہ اسےہر گز مسلمان نہیں سمجھے گی یہ امت محمدیہ کا اپنا خود ساختہ فیصلہ نہ یں ہے بلکہ نبی کریم ﷺ کی   زبان صادقہ کا فیصلہ ہے ۔ علمائے اسلام نے قادیانی فتنے کے خلاف ہرمیدان میں ناقابل فراموش خدمات سرانجام دی ہیں او ردے رہے ہیں۔تحریری میدان میں بھی علماء کرام کی یادگار خدمات ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب ''قادیانیت جہنم کےراستہ ''جناب شمس الدین صاحب کی رد قادیانیت کے موضوع م ختصر اورجامع تحریر ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے قادیانی فتنے اور قادیانی عقائد کے تار پ ت بکھیر رکھ دئیے ہیں اوران کی سرگرمیوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے تاکی ہر ایک مسلمان قادیانی مذہب کی گمراہیوں اور ہتھنکندوں سے واقف ہوکر خود بھی محفوظ ر ہ ے اور اپنے دیگر مسلمان بھائیوں کو قادیانی عقائد سے بچائے۔.

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Aug 21, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento قادیانیت جہنم کا راستہ 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni قادیانیت جہنم کا راستہ su Google Play

Mostra Altro

قادیانیت جہنم کا راستہ Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.