Icona قیاس ایک تقابلی مطالعہ

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Aug 19, 2023

Informazioni su قیاس ایک تقابلی مطالعہ

qiyaas aik taqabli mutaaleah

Per quanto riguarda l'acquisto di denaro contante e per l'acquisto di denaro contante, l'acquisto di denaro e l'acquisto di prodotti per la casa Il modo più semplice per ottenere una buona reputazione è quello di avere una visione d'insieme della situazione کیا جائے کہ جن قواعد کی پابندی کرتے ہوئے مجتہد تفصیلی دلائل سے احکام معلوم کرے ۔علامہ ابن خلدون کے بقول اس وجہ سے یہ علم علوم شریعت میں سے سب سے عظیم, م رتبے میں سب سے بلند اور فائدے کے اعتبار سے سب سے زیادہ معتبرہے (مقدمہ ابن خلدون ص: 452)جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کےلیے اس زبان کے قواعد واصول کو سمجھنا ضروری ہے اسی طر ح فقہ میں حاصل کرنےکے لیے اصول فقہ میں دسترس اور اس پر عبور حاصل کرناضروری ہے اس علم کی اہمیت کے پیش نظر ائم ہ فقہاء و محدثین نے اس موضوع پر کئی کتب تصنیف کی ہیں اولاً امام شافعی نے الرسالہ کے نام سے   کتاب تحریرکی پھر اس کی روشنی میں دیگر اہل علم نے کتب مرتب کیں۔ اصول فقہ کے اصولوں میں ایک سے ایک اصول قیاس بھی ہے ۔قیاس اصول اربعہ یعنی کتاب وسن ت, اجماع, اور قیاس میں سےایک اصل ہے ۔کتب اصول فقہ میں اس پر تفصیلی ابحاث موجود ہی ں اور الگ سے کتب بھی موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب '' قیاس ایک تقابلی مطالعہ '' کویت عالم جناب عمر سلیمان الاشقر کی تصنیف ہے اس   میں انہوں نے قیاس کے موضوع پر موضوعی بحث کر کر طور پر ہر پہلو کو اضح کر دیا ہے۔ موصوف نےاس میں قیاس کے لغوی واصطلاحی مفہوم اور قیاس واجتہاد ورائے کےباہمی فرق پرروشن ی ڈالی ہے ۔نیز قیاس کی حجیت پر بحث کرتے ہوئے علماء کے مختلف مذاہب اور نقطہ ہائے نظر کا ذکر کیا ہے۔ قیاس کے ماننے او نہ ماننے والے دونوں فریق کے دلائل اور ساتھ ہی ان پراعتراضات وجوابات ذکر کر کےدونوں قسم کی آراء کے مابین تطبیق کی کوشش کی ہے اور قیاس کے متعلق رسول اللہﷺ او ر صحابہ کرام کے موقف کو بھی ذکر کیا ہے۔اور خاتمہ کتاب میں قیاس کی مخالفت کے لیے مشہور اہل ظاہر کے رویے پر محاکمہ اور ان شرائط کی توض یح کی ہےجن کاوجود قیاس کے لیے ضروری ہےنیز اس سوال کاجواب بھی دیا ہے کہ صریح کم ک ی تلاش وجستجو سے پہلے قیاس جائز ہوسکتا ہے یا نہیں۔اس اہم کتاب کاسلیس ترجمہ ادارۃ البحوث جامعہ سلفیہ کے رفیق جناب مولانا عبد الوہاب حجاز ی صاحب نے کیا ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف, مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے ۔(آمین) (م ۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Aug 19, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento قیاس ایک تقابلی مطالعہ 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni قیاس ایک تقابلی مطالعہ su Google Play

Mostra Altro

قیاس ایک تقابلی مطالعہ Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.