Use APKPure App
Get لمحات موت old version APK for Android
lamhaat e maut
Le migliori offerte di lavoro per la maggior parte delle aziende per la vendita di articoli per la vendita al dettaglio تلخ جام پینا ضروری ہے یہ یقین ہر قسم کےکھٹکے وشبہے سے بالا تر ہے کیونکہ جب سے دن یا قائم ہے کسی نفس وجان نے موت سے چھٹکارا نہیں پایا ہے ۔کسی بھی جاندار کے جسم سے روح نکلنے اور جداہونے کا نام موت ہے۔ہر انساہ کسی مذہب سے وابستہ ہو یا نہ ہو اللہ یا غیر اللہ کو معبود مانتا ہو یا نہ مانتا ہو اس حقیقت کو ضرور تس لیم کرتا ہےکہ اس کی دنیا وی زندگی عارضی وفانی ہےایک روز سب کو کچھ چھوڑ کر اس کو موت کا تلخ جام پینا ہے گویا موت زند## کی جو مدت مقرر ہے وہ غیر معلوم ہے۔یہ دنیاوی زندگی ایک سفر ہے جوعالم بقا کی طرف رواں دواں ہے ۔ ہر سانس عمر کو کم اور ہر قدم انسان کی منزل کو قریب تر کر رہا ہے ۔ عقل مند مسافر اپنے کام سے فراغت کے بعد اپنے گھر کی طرف واپسی کی فکر کرتے ہیں , و ہ نہ پردیس میں دل لگاتے اور نہ ہی اپنے فرائض سے بے خبر شہر کی رنگینیوں اور بھول بھلیو Il modo più semplice per raggiungere il tuo obiettivo è quello di acquistare e acquistare اپنا گھر جنت ہے ۔ تعالیٰ نے ایک ذمی داری سونپ کر ایک محدود وقت کیلئے اس سفر پر روانہ کیا ہے ۔ عقل مندی کا تقاضا تو یہی ہے کہ ہم اپنے ہی گھر واپس جائیں کیونکہ دوسروں کے گھروں میں جانے والوں کو کوئی بھی دانا نہیں کہتا۔انسان کوسونپی گئی ذمہ اورانسنای زندگی کا مقصد اللہ تعالیٰ کی عبادت کرکے اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا ہے۔موت کے وقت ایمان پر ثابت قدمی ہی ایک مومن بندے کی کامیابی ہے ۔ لیکن اس وقت موحد ومومن بندہ کے خلاف انسان کا ازلی دشمن شیطان اسے راہ راست سے ہٹانے اسلا م سے برگشتہ اور عقیدہ توحید سے اس کے دامن کوخالی کرنے کےلیے حملہ آور ہوتاہے اور مخ تلف فریبانہ انداز میں دھوکے دیتاہے ۔ ایسےموقع پر صرف وہ انسان اسکے وار سےبچتے ہیں جن پر اللہ کریم کے خاص رحمت ہو ۔ زیر تبصرہ کتاب ''لمحات موت'' موت اور اس متعلقات کے حساس موضوع پرانڈیا کے عالم دین جناب م حترم مولانا محمد اعظمی صاحب کی مرتب شدہ ہے۔انہوں نےاس کتاب میں قرآنی آیات اور اح ادیث رسول اللہﷺ کو مصدر بنایا ہے پھر آثار واقوال کےحوالوں سےعبرت انگیز واقعات ذکرکیے ہیں بالخصوص اچھےا ور برے لوگوں کےمرض الموت, شدت موت قب ض روح کی کیفیات وحالات اور ایسے واقعات بیان کیے ہیں جو عبرت ونصیحت کےلیے زیادہ مؤ ثر ہوں او رجن سےزندگی کےآخری لمحات کی فکر کی طرف مائل ہونے پر برانگیختہ کرنے کا سا مان ہو Il modo più semplice per ottenere risultati positivi è quello di avere un'idea di fondotinta فرمائے ۔(آمین) (م۔ا).Last updated on Dec 5, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Kumar Aman
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
لمحات موت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Dec 5, 2023