Use APKPure App
Get لوگوں کے احوال موت کے بعد old version APK for Android
chiave di accesso ahwaal maut chiave bad
Le migliori offerte di lavoro per la maggior parte delle aziende per la vendita di articoli per la vendita al dettaglio تلخ جام پینا ضروری ہے یہ یقین ہر قسم کےکھٹکے وشبہے سے بالا تر ہے کیونکہ جب سے دن یا قائم ہے کسی نفس وجان نے موت سے چھٹکارا نہیں پایا ہے ۔کسی بھی جاندار کے جسم سے روح نکلنے اور جداہونے کا نام موت ہے۔ہر انساہ کسی مذہب سے وابستہ ہو یا نہ ہو اللہ یا غیر اللہ کو معبود مانتا ہو یا نہ مانتا ہو اس حقیقت کو ضرور تس لیم کرتا ہےکہ اس کی دنیا وی زندگی عارضی وفانی ہےایک روز سب کو کچھ چھوڑ کر اس کو موت کا تلخ جام پینا ہے گویا موت زند## کی جو مدت مقرر ہے وہ غیر معلوم ہے۔ہر فوت ہونے والے انسان خواہ وہ مومن ہے یا کافر کو موت کے بعد دنیا وی زندگی کی جزا وسزا کے مرحلے گ زرنا پڑتا ہے۔یعنی ہر فوت ہونے والے کے اس کی زندگی میں اچھے یا برے اعمال کے مطابق کی اس کی جزا وسزا کا معاملہ کیا جاتا ہے ۔موت کے وقت ایمان پر ثابت قدمی ہی ایک مومن بندے کی کامیابی ہے ۔ لیکن اس وقت موحد ومومن بندہ کے خلاف انسان کا ازلی دشمن شیطان اسے راہ راست سے ہٹانے اسلا م سے برگشتہ اور عقیدہ توحید سے اس کے دامن کوخالی کرنے کےلیے حملہ آور ہوتاہے اور مخت لف فریبانہ انداز میں دھوکے دیتاہے ۔ ایسےموقع پر صرف وہ انسان اسکے وار سےبچتے ہیں جن پر اللہ کریم کے خاص رحمت ہو ۔ زیر تبصرہ کتاب '' لوگوں کے احوال موت کے بعد '' محترم جناب خالد بن عبد الرحمٰن بن حمد الشا یع کے انسان کےفوت ہوجانےکے بعد کےحالا ت پر تحریرہ ایک عربی رسالہ کا ترجمہ ہے ۔ انہوں موت کے موضوع پر کئی کتب ورسائل کا مطالعہ کرنے کےبعد اس کتابچہ میں کافروکے احوال, گناہگارمومنوں کےاحوال اور پرہیزگاروں کے احوال, انسان کی روح کو قبض کرنے کےلیے موت کے فریشتوں کے نزول سےلے کراہل جنت کے جنت میں اور اہل جہنم کےجہنم میں پہنچ جانے تک کے متعلق گزارشات پیش کی ہیں۔اللہ تعالیٰ اس کتا ب کو لوگوں کی اصلاح کاذریعہ ب نائے ۔(آمین)(م۔ا).Last updated on Jun 4, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Caricata da
Vitor Vieira
È necessario Android
Android 5.0+
Categoria
Segnala
لوگوں کے احوال موت کے بعد
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 4, 2024