Icona مبشر صحابہ رضی اللہ عنہم

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Aug 19, 2023

Informazioni su مبشر صحابہ رضی اللہ عنہم

mubashir sahabah (ra)

صحابہ نام ہے ان نفوس ِ قدسیہ کا جنہوں نے   محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیک Che cosa sono i tuoi clienti che ti danno un'idea di come avere un'idea e un modo per aiutarti a trovare una soluzione per te? ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ سات ھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسرا شخ ص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام کے بعد صحابہ کرام کی   مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے ی ہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے   انہیں دنیا میں ہی مغفرت, جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم   کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما نناق ص ہے ۔ صحابہ کرام کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے   بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔ صحابہ کرام کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئ ی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ۔اور اسی طر ح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں ۔صحابہ کرام میں سے کچھ ایسے خوش نصیب جلیل القدر صحابہ ہیں جن کو نبی کریم ﷺ نےدنیا میں جنت کی بشارت دی ۔جامع ترمذی اور سنن ابن کی ایک روایت میں دس صحابہ کرام کے اسماء گ رامی موجود ہیں ۔ان دس صحابہ کرام سےمراد سید نا ابوبکر صدیق, سید نا عمرفاروق, سیدنا عثمان غنی, سیدناعلی المرتضیٰ, سیدنا سعید بن زید, سیدنا سعد بن وقاص, سیدنا عبد الرحمٰن بن عوف, سیدنا ابو عبیدہ بن الجراح,سیدنا زب یر بن العوام, سیدنا طلحہ بن عبید اللہ ہیں۔اس کے علاوہ دیگر صحابہ کو جنت کی بشارت دینے کاتذکرہ   مختلف احادیث میں موجود ہے۔ زیرتبصرہ کتاب''مبشر صحابہ'' وطن عزیز کے معروف مترجم ومنصف جناب مولابنامحمود احمد غضنف ر کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں زبان رسالت سے جنت کی خوشخبری پانے والے 24 numeri di telefono بہ کرام کا دلآویز اور اثر انگیز تذکرہ ہے۔ ان میں پہلے دس صحابہ کرام تووہ ہیں جنہیں رسول اللہﷺ نے ایک ہی مجلس میں جنتی ہونے کی نوید سنائی 14 صحابہ کرام وہ ہیں جنہیں مختلف مقامات پر انفرادی طور پر جنتی ہون ےکی بشارت دی ۔یہ کتاب اپنے مندرجات اور اسلوب نگارش کے اعتبار سے منفرد نوعیت کی کتاب ہے۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Aug 19, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento مبشر صحابہ رضی اللہ عنہم 1.0

È necessario Android

5.0

Available on

Ottieni مبشر صحابہ رضی اللہ عنہم su Google Play

Mostra Altro

مبشر صحابہ رضی اللہ عنہم Screenshot

Commento Loading...
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.