Icona محمد عربی ﷺ

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 8, 2024

Informazioni su محمد عربی ﷺ

mohammad arbi (sa w w)

ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات کا موضوع گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے شاعرِ اسلام س یدنا حسان بن ثابت سے لے کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں ﷺ کی سیرت طیبہ کے جملہ گوشوں پر مسلسل کہااور لکھا گیا ہے او رمستقبل میں لکھا جاتا رہے گا ۔اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے کہ اس پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ م وجود رہے گا۔ دنیا کی کئی زبانوں میں بالخصوص عربی اردو میں بے شمار سیرت نگار وں نے سیرت النبی ﷺ پر کتب تالیف کی ہیں۔ اردو زبان میں سرت النبی از شبلی نعمانی, رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان منصور اور مقابلی سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول آنے والی کتاب الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمن مبارکپوری کو بہت قبول عام حاصل ہوا۔رسول اللہ ﷺ کی اتباع جس سے اللہ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے ۔ اس کا مطلب یہی ہ ےکہ آدمی کے سیرت وکردار میں اپنی صلاحیت اور کوشش کےمطابق رسول اکر مﷺ کی شخصیت کی جھلک نظر آئے۔ اگر کوئی انسان ایسی شخصیت کی تعمیر جس میں کشش اور دلآویزی ہو, عظمت اور بزرگی ہو ، رعب اور دبدبہ ہو تو اس کے لیے ضروری ہے کہ نبی کریم ﷺ کی سیرت کو بنیاد بنائے اور ا س کا مطالعہ کرتار ہے۔ آپ کی سیرت کا مطالتا تمام سیرتوں سے بے نیاز کر سکتا ہے لیکن تمام عظیم ہستیوں کی سیرت کا مطالعہ آپﷺ کی سیرت سے بے نیاز نہیں کرسکتا۔ زیر تبصرہ کتا ب'' محمد عربیﷺ''محمدعنایت اللہ سبحانی کی کاوش ہے ۔یہ کتا ب در اصل مص رکے محکمہ تعلیم وتربیت کے نگران محمد احمد برانق کی نگرانی میں سیرت نبویﷺپرعربی زبان میں تیار ہونے ایک مجموعہ کا ترجمہ ہے ۔مترجم نے ترجمہ کرتے ہوئےاصل کتاب کی ترتیب کو باقی رکھا 2 برقرار رکھنے کی اپنی تک پوری کوشش کی ہے ۔ La maggior parte delle persone che hanno bisogno di un servizio di assistenza clienti e di una società di servizi di marketing online انی اور اثر آفرینی میں نہایت بلند مقام رکھتی ہے ۔ اس کتا ب کا پہلا ایڈیشن ہندوستان میں شائع ہوا۔فاضل مترجم کی نظرثانی اور اضافوں کےبع د اس کو اسلامک پبلی کیشنز ،لاہور نے دوبارہ شائع کیا ۔(م۔ا).

Novità nell'ultima versione 1.0

Last updated on Jun 8, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento محمد عربی ﷺ 1.0

Caricata da

Apisit Outsider

È necessario Android

Android 5.0+

Available on

Ottieni محمد عربی ﷺ su Google Play

Mostra Altro

محمد عربی ﷺ Screenshot

Commento Loading...
Lingua
Ricerca...
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.