Use APKPure App
Get مذمت فحاشی و زنا کاری old version APK for Android
muzammat fahashi o zina kari
زنا کاری و فحاشی اور جنسی بے راہ روی ایک جرم عظیم ہے جس کی حرمت و قباحت شرائع سابق ہ e امم قدیمہ قبائل بدویہ اور شریعت اسلامیہ میں موجود ہے ۔ فحاشی سے مراد ہر وہ عمل ہے جو ناجائز جنسی لذت کے حصول کے لئے کیا جائے یا جس کے ذر یعے اعضاء یا فعل کی اس نیت سے اشاعت کی جائے کہ جنسی اشتہا بھڑکے یا جنسی سکین حاصل ہو ۔ زنا و اغلام بازی تو واضح طور پر ایک فحش عمل ہے۔ Tutti e due sono quelli che hanno più soldi per giocare a calcio e hanno più soldi per giocare ہی ہیں چنانچہ اجازت کے بغیر بوس و کنار کرنا, نگاہوں کا جنسی مناظر دیکھنا, کناوں کا بے حیائی کی باتیں یا فحش موسیقی سننا, ہاتھوں کا جنسی لذت حاصل کرنا, زبان کا فحش گو ئی میں ملوث ہونا اور دماغ کا فحش سوچوں غلطاں ہونا اسی لحاظ سے فحش فعل کے زمرے میں آتا ہے ۔ ہمارے معاشرے میں فحاشی کا سیلاب آیا ہوا ہے جس سے ہمارا معاشرہ تباہی کی گامزن ہ ے۔ فحاشی کے اس سیلاب سے ہمارے ایمان e یقین اور اقدار روایات کو خطرہ ہے اور فحاشی کا یہ س یلاب اونچے اونچے گھرانوں تک پہنچ چکا ہے۔ اس فحاشی کے سیلاب کو روکنا معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب''مذمت فحاشی e زناکاری'' مولانا محمد منیر قمر ﷾ کی تصنیف ہے اس کتاب می ں انہوں نے معاشرتی و معاشی اقتصادی و روحانی اور جسمانی اضرار و نقصانات اور ان امور کا ارتکاب کرنے والے کے لیے سزا و عقاب کی ضروری تفصیل کو کتاب و سنت کی روشنی میں سپرد قلم کیا ہے تاکہ اس خطرناک اور مہلک جرم سے بچا جاسکے ۔ (م۔ا).Last updated on Aug 17, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
مذمت فحاشی و زنا کاری
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 17, 2023