Use APKPure App
Get مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں old version APK for Android
masla milaad islam ki nazar mein
مسلمان کی اصل کامیابی قرآن مجیداور احادیث نبویہ میں اللہ اور رسول اکرم ﷺ کی جو تعلیمات ہ یں ان کی پیروی کرنے اوران کی خلاف ورزی یا نافرمانی نہ کرنے میں ہے مسلمانوں کوعملی زندگی م یں اپنے سامنے قرآن وحدیث ہی کو سامنے رکھنا چاہیے اس سلسلے میں صحابہ کرام کے طرزِ عمل سے راہنمائی لینے چاہیے کہ انہوں نے قرآن وحدیث پر کیسے عمل کیا کیون کہ انہی شخصیات کو اللہ تعالی نے معیار حق قرار دیا ہے۔ اورنبی ﷺنے بھی اختلافات کی صورت میں سنتِ نبویہ اور سنت خلفائے راشدین کو تھام نے ک ی تلقین کی ہےمتازعہ مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ بارہ ربیع کو میلاد النبی ﷺ منانےکاہ ے بہت سارے مسلمان ہرسال بارہ ربیع الاول کو عید میلادالنبی ﷺ او رجشن مناتے ہیں ۔ عمارتوں پر چراغاں کیا جاتا ہے, جھنڈیاں لگائی جاتی ہیں, نعت خوانی کےلیے محفلیں م نعقدکی جاتی ہیں اور بعض ملکوں میں سرکاری طور پر چھٹی کی جاتی ہے۔ لیکن اگر قرآن وحدیث اور قرون اولیٰ کی تاریخ کا پوری دیانتداری کے ساتھ مطالعہ کیا جائ ے تو ہمیں پتہ چلتا ہےکہ قرآن وحدیث میں جشن عید یا عید میلاد کا کوئی ثبوت نہیں ہ ے اور نہ نبی کریم ﷺ نے اپنا میلاد منایا او رنہ ہی اسکی ترغیب دلائی ، قرونِ اولیٰ یعنی صحابہ کرام ﷺ ،تابعین,تبع تابعین کا زمانہ جنھیں نبی کریم ﷺ نے بہترین لوگ قرار دیا ان کے ہاں بھی اس عید کا کوئی تصور نہ تھا اورنہ وہ جشن منانتے تھ ے اور اسی طرح بعد میں معتبر ائمہ دین کےہاں بھی نہ اس عید کا کو ئی تصور تھا اور نہ وہ اسے مناتے تھے او ر نہ ہی وہ اپنے شاگردوں کو اس کو اس ک ی تلقین کرتےتھے بلکہ نبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد کرنے کا آغاز نبی ﷺ کی وفات سے تقریبا چھ سو سال بعد کیا گیا ۔ہمارے ہاں ہر سال ماہ ربیع الول کی آمد یہ بحث چھڑ جاتی ہے کہ عیدِ می لاد النبی ﷺ پر جشن وغیرہ کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ Quando si tratta di un gioco e di un'offerta di servizi di pagamento زیر تبصرہ کتابچہ''محفل میلاد اسلام کی نظر میں '' معروف عالم دین شیخ ابوبکر جابر الجزائر ی کے میلاد کے متعلق لکھے عربی رسالہ '' الانصاف فیما قیل فی مولد من الغلو والاحجاف '' کا ار دو ترجمہ ہے ۔شیخ موصوف نے حقیقت پسندی سے قرآن وحدیث کی روشنی میں محفل میلاد کاجائزہ لیا ہے۔ La maggior parte delle persone che hanno bisogno di aiuto non hanno bisogno di un'opportunità per fare acquisti Più di 1416 کتابچہ کو بیس سال قبل ں فی سبیل اللہ تقسیم کی غرض سے شائع کیا ۔ Tutti gli strumenti di ricerca e sviluppo e le offerte di lavoro per i clienti (م۔ا).Last updated on Aug 15, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
È necessario Android
5.0
Categoria
Segnala
مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 15, 2023